سائیں لطیف کی ماروی ہوں، اب عوام کے پاس جاﺅں گی: ماروی میمن

23 جون 2011
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) مسلم لیگ ق کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجاً استعفیٰ دینے والی خاتون رکن قومی اسمبلی ماروی میمن نے نوائے وقت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں سائیں لطیف کی ماروی ہوں‘ اسمبلی سے نکل کر عوام کے پاس جا رہی ہوں“ نوائے وقت کے دفتر میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں ان دونوں جماعتوں میں نہیں ہوں گی میں سیاست میں ایک نیا باب تحریر کرنا چاہتی ہوں۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...