واشنگٹن (آئی این پی) امریکی اخبار”یوایس ٹوڈے “نے کہا ہے کہ اسامہ کی موت کے بعد بھی امریکہ کی افغانستان میں روایتی فتح ممکن نہیں، جنگ اورابہام ایک ساتھ نہیں چل سکتے،افغانستان سے فوجوں کی بے ترتیب واپسی خطرناک ہوگی۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024