اسلام آباد (نیٹ نیوز) تھائی لینڈ میں قید 11 پاکستانیوں کو بنکاک میں پاکستانی سفارت خانے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رہا ہونے والے پاکستانیوں کا یہ دوسرا بیج ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38