کرم ایجنسی (آن لائن) لوئر کرم سے اڑھائی ماہ قبل اغواءہونے والے 22 افراد کو تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا کردیا گیا جو رہائی کے بعد پارہ چنار پہنچ گئے ہیں۔ رہائی پانے والے افراد کا کہنا ہے کہ دوران قید انہیں زنجیروں سے باندھ کر رکھا گیا اور تشدد کیاگیا تشدد کی وجہ سے دہشت گردوں کی قید میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024