مختصر خبریں

23 جون 2011
٭افغانستان میں موجود 40 ہزارطالبان میں سے1700 طالبان امریکہ سے مفاہمت کرنے کے حق میں ہیں: نیویارک ٹائمز٭سعودی عرب کا میزائل ڈیفنس سسٹم کیلئے فرانس سے 1.75 ارب ڈالر کا معاہدہ٭اوباما آئندہ سال افغانستان کے حوالے سے نیٹو کی سربراہی کانفرنس کی صدارت کرینگے٭پاکستان میں سیلاب سے پچاس لاکھ افراد متاثر ہو سکتے ہیں: اقوام متحدہ٭امریکہ نے لیبیا کے خلاف پابندیاں سخت کر دیں‘ قذافی کے زیرکنٹرول کمپنیاں بلیک لسٹ‘بمباری جاری رہے گی‘ جانی نقصان پر افسوس ہے: نیٹو‘ اٹلی کی اپیل مسترد٭مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے: طیب اردگان٭خاتون کا سر قلم، پیشگی اطلاع نہ دینے پر سعودی عرب نے انڈونیشیا سے معافی مانگ لی٭یورپی یونین نے شام کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کر دیں٭ڈنمارک، شاتم رسول کارٹونسٹ یسٹر گارڈ پر حملہ کے ملزم کی سزا برقرار٭بشار الاسد کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں، 7 افراد ہلاک٭یمن: القاعدہ کے 62 شدت پسند جےل سے فرار٭بحرین: تختہ الٹنے کی سازش، 8 افراد کو عمر قید ٭بھارتی امداد پر ازسرنو غور ہونا چاہئے: برطانوی پارلیمانی کمیٹی٭سان فرانسسکو میں 305 فٹ طویل پکنک ٹیبل سجانے کا نیا عالمی ریکارڈ٭برازیل: معمرترین خاتون ماریہ گومز کا 114سال کی عمرمیں انتقال۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...