ولید اقبال آج نظریاتی سمر سکول میں خطاب کرینگے

23 جون 2011
لاہور (خبر نگار) نظریاتی سمر سکول کے گیارہویں سالانہ تعلیمی سیشن کے ساتویں روز آج جمعرات 23جون کو ساڑھے گیارہ بجے صبح علامہ محمد اقبال ؒ کے پوتے ولید اقبال ایڈووکیٹ طلبہ سے خطاب کریں گے۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...