مختصر خبریں

23 جون 2011
لاہور/ رائیونڈ (کامرس رپورٹر/ سٹاف رپورٹر/ خصوصی نامہ نگار/ سپیشل رپورٹر/ لیڈی رپورٹر/ خبر نگار/ نامہ نگار)بجلی کے مفت یونٹس کی بندش کیخلاف واپڈا ایمپلائز پیغام یونین کا اےس ڈی ثاقب کی قےادت مےں واپڈا ہاﺅس کے باہر مظاہرہ ٭ پیپلز لیبر بیورو کا آزاد کشمیر اسمبلی کی لاہور سے نشست37 ویلی ٹو پر پی پی کے امیدوار غلام محی الدین کی حمایت کا اعلان٭ پیپلزپارٹی نے کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا‘ آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی حمایت کریں گے : ساجد میر٭ عبدالشکور ڈپٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن تعینات٭صوبے مےں قائم 12 ویمن کرائسز سنٹرز کو بند ہونے سے بچایا جائے: ناصرہ جاوید اقبال ٭ بریگیڈئر کی حزب التحریر سے تعلق کی بنا پر گرفتاری تشویشناک ہے: امیر العظیم ٭ بااثر شخصیت کی سفارش پر متروقہ وقف املاک بورڈ کے سپرنٹنڈنٹ اسد افتخار اعوان ایف آئی اے میں چلے گئے ٭عقیدہ توحید و رسالت اللہ تعالیٰ کے قرب کا بنیادی ذریعہ ہے۔ مجاہد عبدالرسول، اشرف جلالی ٭ جنوبی افریقہ میں فاریسٹ ہل پرائمری سکول کے طالب علم حسن عدیل انجم نے جوہانسبرگ میں ”سپیلنگ بی“ مقابلے میں دوسرا انعام حاصل کیا ٭ چلڈرن ہسپتال 3 کروڑ کا نادہندہ‘ بجلی کاٹ دیں گے: ایکسیئن گلبرگ ٭ انجمن تاجران رائیونڈ کا ایکسائز انسپکٹر کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ٭ ایف بی آر نے انکم ٹیکس انسپکٹروں کا گریڈ 16 کر دیا ۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...