پاکستان اوربرطانیہ نے افغان حکومت اور طالبان میں مفاہمتی عمل کی حمایت کردی

برطانوی وزیرخارجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردارکو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ نقصان اٹھایا ہے، افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے حوالے سے صدر اوباما کی تقریر خوش آئند ہے، ہم افغانستان مفاہمتی عمل کی حمایت کرتے ہیں
اس موقع پرحنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان پانچ نکاتی ورکنگ پیپرزکا تبادلہ ہوگا جس میں تجارت، تعلیم، صحت، ڈیفنس سکیورٹی اورکلچر شامل ہیں، سیلاب اور دیگر قدرتی آفات میں برطانیہ کے تعاون کے شکر گزارہیں
دونوں رہنماؤں نے صحافی سلیم شہزاد کے قتل کی مذمت کی جبکہ برطانوی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ اس معاملے میں جوڈیشل کمیشن کا قیام خوش آئند ہے، امید ہے تحقیقات غیر جانبدارانہ ہوں گی۔
چوہدری نثار پارٹی چھوڑ دینگے،نہیں چھوڑیں گے....شرطیں لگ گئیں
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چوہدری نثار علی خان کی پارٹی قیادت سے ناراضگی کے ...
مائوں کی سنائی داستانیں
مائیں جو کہانیاں ہمیں بچپن میں سنایا کرتی تھیں ان میں اکثر ایسے مقامات آتے ...
کپتان نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ اڑا دی
کپتان نے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی، ندیم افضل چن ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی ...
پاکستان، امریکہ تعلقات احترام پر مبنی، طالبان، حقانی کو افغان سیاسی ...
واشنگٹن( آن لائن ) امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ ...
پاکستان‘ امریکہ تعلقات احترام پر مبنی‘ طالبان حقانی گروپ کو افغان ...
واشنگٹن( آن لائن ) امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ ...
ترک وزیراعظم نے طالبان سے افغان امن عمل میں شمولیت کا مطالبہ کردیا
کابل (این این آئی) ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے طالبان سے افغان امن عمل میں ...