برسلز میں امریکی صدر باراک اوباما کے خطاب کے بعد نیٹو کے سیکرٹری فوگ راسموسن نے اپنے ردعمل میں کہا کہ امریکی افواج کی واپسی کا اعلان درست اقدام ہے، انہوں نے کہا کہ افغانستان میں طالبان پر دباؤ بڑھ رہا ہے اوروہاں کی مقامی سکیورٹی فورسز مضبوط ہورہی ہیں ایسے میں باراک اوباما نے بہتر فیصلہ کیا ہے، راسموسن نے مزید کہا کہ نیٹو افغان سکیورٹی فورسز کے ساتھ تعاون جاری رکھے گی جبکہ نیٹو اوراتحادی افواج افغنستان میں قیام امن کےکیلئے پر عزم ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024