اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) وفاقی وزیر کھیل انجینئر شوکت اللہ خان نے کہا ہے کہ اولمپئن باکسر سید ابرار شاہ اس قوم کے ہیرو تھے، حکومت جلد ہی ان کے قاتلوں کو پکڑ کر کیفر کردار تک پہنچائے گی۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024