مختصر خبریں

23 جون 2011
پی سی بی کی سرفراز نواز کو باولنگ کوچ بننے کی پیشکش ٭ ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاک فوج کے اتھلیٹ محمد انور پر 4 ماہ کی پابندی عائد ٭ اعجاز بٹ سے چیف سلیکٹر محسن حسن خان کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال ٭ کرکٹر عمران نذیر نے مدعی سے راضی نامے پر درخواست ضمانت واپس لے لی ٭ محمد حفیظ اور عمر اکمل کو تحریری معذرت پر وارننگ دے کر معاف کر دیا جائیگا : ذرائع ٭ پہلا ٹیسٹ : بھارت دوسری اننگز میں 252 رنز بنا کر آﺅٹ، ویسٹ انڈیز کی دوسری اننگز جاری ٭ ومبلڈن ٹینس : تماشائیوں پر مکھیوں کا حملہ اعصام الحق اور روہن بوپنا کا میچ ملتوی، نڈال، مارڈی فش، وینس ولیمز، وکٹوریا آذارنیکا تیسرے راونڈ میں پہنچ گئے