مکرمی!میں ایک مزدور کا بیٹا ہوں میرے والد روزانہ کی اجرت پر مزدوری کر کے گھر کا روزانہ کا بجٹ بہت مشکل سے چلا رہے ہیں مگر پھر بھی مجھے ایف ایس سی تک تعلیم دلوائی میں نے ایف ایس سی میں اے ون گریڈ لیا میرا ایک خواب ہے کہ میں فزکس کے شعبے میں جاﺅں اور سائنسدان بنوں۔ میں نے گورنمنٹ کالج آف سائنس لاہور میں بی ایس سی فزکس آنرز میں اپلائی کیا اور میرٹ پر میرا نام بھی آ گیا۔ ایک نیک دل انسان نے مدد کی۔ اب ہر ماہ5 ہزار ماہانہ کی ضرورت ہے۔ درد دل رکھنے والے حضرات سے مدد کی اپیل ہے۔
(محمد عرفان ولد محمد سراج فون نمبر03366467166)
(محمد عرفان ولد محمد سراج فون نمبر03366467166)