ایجوکیشن بورڈ اپنے ملازم کی حرکتوں کا نوٹس لے

23 جون 2011
مکرمی! ہم آپ کے موقر اخبار کی وساطت سے یہ بات باور کروانا چاہتے ہیں کہ ایجوکیشن بورڈ لاہور کا ملازم اپنے فرض منصبی یعنی ڈیوٹی میں کوتاہی کا مرتکب ہے اور سارا دن علاقے میں نفرت فرقہ واریت اور مذہبی منافرت پھیلاتا ہے۔ علاقے کے لوگ اس شخص کا تعین کر سکتے ہیں ان سے دریافت کر لیا جائے۔
(اہل علاقہ A/2 گجر پورہ چائنہ سکیم لاہور)