لاہور ( وقائع نگار خصوصی )لاہور ہائی کورٹ نے 8 ایڈیشنل سیشن ججوں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں. جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیل ہونے والے ججوں میں شیخ اعجاز پرویز کو لاہور سے سیالکوٹ ، محمد صفدر کو لاہور سے سیالکورٹ ، عبداللہ عثمان کو لاہور سے سرگودھا ، اخلاق احمد کو لاہور سے فیصل آباد ، سردار فیصل نبی خان دھیر کو لاہور سے لودھراں ، عشرت عباس کو لاہور سے خانیوال ، ناصر محمود سیال کو لاہور سے بہاولپور اور ظہیر احمد کو لاہور سے شیخوپورہ نام شامل ہیں ۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024