اے این ایف حکام نے رانا ثنا اللہ کے خلاف عدالت میں چالان جمع کرا دیا۔اے این ایف کی تفتیش میں لیگی رہنما رانا ثنااللہ کو قصور وار قرار دے دیا۔ چالان جمع ہونے کے بعد منشیات سمگلنگ میں گرفتار رانا ثنا اللہ کے ٹرائل کا بھی باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ اے این ایف کے جج مسعود ارشد نے ملزم کو 29 جولائی کو طلب کرلیا، اے این ایف نے لیگی رہنما کی گاڑی سے ہیروئن برآمد کی تھی، رانا ثناء اللہ سمیت 5 افراد پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38