انٹر بینک میں ڈالر تیس پیسے سستا ہو گیاہے۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 30 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 160 روپے23 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز پر 25 پوائنٹس کا اضافہ ہواہے جس کے بعد 100 انڈیکس 32 ہزار 610 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024