عمران خان اورڈونلڈٹرمپ کی ملاقات پاکستان سمیت پوری دنیا کی توجہ کامرکز Jul 23, 2019 | 12:20 12:20 PM, July 23, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ وزیراعظم عمران خان اورامریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ کے درمیان ملاقات پاکستان سمیت پوری دنیا کے لوگوں کی توجہ کامرکزبن گئی ہے۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات ٹوئیٹرپردنیامیں دوسرابڑاجبکہ پاکستان میں سب سے بڑا ٹرینڈبن گئی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک