ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں اپنا ووٹ بارہ کہو میں ڈالیں گے۔
عمران خان کا ووٹ اسلام آباد کے حلقہ این اے 53 میں رجسٹرڈ ہے۔چیئرمین تحریک انصاف اپنا ووٹ اسلام آباد ماڈل اسکول
فار بوائز ڈھوک جیلانی پولنگ اسٹیشن میں کاسٹ کریں گے۔