تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نےسابق ڈی آئی آپریشن لاہور ڈاکٹر حیدر اشرف کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے سابق ڈی آئی جی ڈاکٹر حیدر اشرف کی ٹرانسفر اور مختلف جگہوں پرپوسٹنگ کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی.نیب لاہور نے سابق ڈی آئی آپریشن ڈاکٹر حیدر اشرف کی پوسٹنگ کے حوالے سے تمام ریکارڈ پنجاب پولیس سے طلب کر لیا ہے۔نیب نے اس حوالے سے آئی جی پنجاب کو مراسلہ بھی لکھ دیا ہے۔مراسلہ میں ڈاکٹر حیدر اشرف کی مختلف جگہوں پرپوسٹنگ کے حوالے سے تفصیل طلب کی گئی ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024