بھوک سے بے حال ہاتھی نے بس پر دھاوا بول دیا
کولمبو (نیٹ نیوز) یہ مناظر سری لنکا کے ٹاﺅن کاتاراگما میں دیکھے گئے جہاں ایک بس ڈرائیور سڑک سے گزر رہا تھا کہ اچانک ہاتھی آ گیا اور بھوک سے ستائے ہاتھی نے نہ صرف بس کا راستہ روکا بلکہ اپنی سونڈ سے بس پر دھاوا بول دیا اور اپنی سونڈ سے کیلے چرا کر ہی ڈرائیور کی جان چھوڑی