برسلز (نامہ نگار) لبریشن فرنٹ (شاہین) کے مرکزی کوآڈینیٹر شکیل شاکر اور پونچھ کے صدر سردار مشتاق نے لیاقت حیات اور ان کے ساتھیوں کی گرفتاری پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا اور اس غیر قانونی اور غیرآئنی اقدام کو ظلم قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی گرفتاریاں قوم پرستوں کا راستہ نہیں روک سکتی ہماری منزل کشمیر کی حتمی آزادی تک جاری رہے گی۔ لیاقت حیات سمیت دیگر افراد کو فوری رہا کیا جائے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38