سوات: آپریشن کے دوران دو شدت پسند جاں بحق‘ گرفتار

23 جولائی 2009 (12:29)
راولپنڈی (ریڈیو نیوز) آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن راہ راست کے دوران دو شدت پسند جاں بحق اور تین کو گرفتار کرلیا گیا۔ مسمی کلے\\\' دردیال\\\' میرا بندرا\\\' کمیاری اور ڈاکو بندرا میں سرچ آپریشن کے دوران شدت پسندوں کے گیارہ ٹھکانے تباہ اور بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔ شمالی وزیرستان میں دوسالی اور دمدل کے درمیان شدت پسندوں نے خاصہ داروں کے قافلے سے آٹھ لاکھ روپے لوٹ لئے۔