وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس جولائی کو طلب کر لیا Jul 23, 2009 | 12:25 12:25 PM, July 23, 2009 سفیر یاؤ جنگ شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (مانیٹرنگ نیوز) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے 27 جولائی کو وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے اس اجلاس میں نئی تجارتی پالیسی کی منظوری پر غور کیا جائے گا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ سفیر یاؤ جنگ