عالمی کساد بازاری کے باعث امریکی حکومت کو 237 کھرب ڈالر کا نقصان

23 جولائی 2009
نیویارک (جی این آئی) عالمی کساد بازاری کے باعث امریکی حکومت کو 237 کھرب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ امریکہ کے مالیاتی ادارے‘ بڑی صنعتیں اور تجارتی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں اور انہیں بچانے کے لئے وفاقی حکومت اور فیڈرل ریزرو کو کھربوں ڈالر خرچ کرنا پڑے ہیں ۔ ایک رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ حکومت کو مکمل اقتصادی بحالی کے لئے مزید سرمایہ استعمال کرنا پڑ سکتا ہے۔

چور بازاری

میری نظر میں جو شہری چور بازاری میں ملوث ہے وہ سب سے بڑے جرم کا ارتکاب کر رہا ...