لاہور(کامرس رپورٹر)سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے پاکستان سٹاک ایکسچینج لمیٹڈ پر پبلک غیر درج شدہ کمپنیوں کیلئے رجسٹریشن اور ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے آغاز کی تجویز دیتے ہوئے ایک مشاورتی کاغذ جاری کیا ہے۔ پی ایس ایکس پر اہل غیر درج شدہ پبلک کمپنیوں کی رجسٹریشن، مالی نتائج کی عوامی اشاعت کے ساتھ ملا کر پاکستان کے کارپوریٹ سیکٹر کی مرئیت میں نمایاں اضافہ کرے گی۔
پبلک غیر درج شدہ کمپنیوں کیلئے رجسٹریشن اور ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے آغاز کیا جائے:ایس ای سی پی
Jan 23, 2025