Waqt News
Tuesday | May 17, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • وزیراعظم کاوزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلیفون ،کراچی دھماکے میں جانی نقصان پراظہارافسوس
  • سعودی عرب،الاحسا میں تاریخی صاھود محل کا ایک حصہ زمین بوس
  • سعودی عرب کے اسکولوں میں موسیقی غیر نصابی سرگرمی کے طور پرشامل
  • الیکشن کمیشن: 25 ارکان پنجاب اسمبلی کے نااہلی ریفرنسز پر فیصلہ محفوظ
  • سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، عارف علوی 

نئے ڈی سی او خانیوال کو درپیش چیلنجز

Jan 23, 2022 10:00 AM, January 23, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
نئے ڈی سی او خانیوال کو درپیش چیلنجز

پنجاب میں انتظامی سطح پر تبادلوں کی نئی لہر میں 6 اضلاع کے ڈپٹی کمشنر تبدیل ہوئے ہیں ۔ خانیوال میں چیف منسٹر کے پرنسپل سٹاف افسر سلمان خان کو ڈی سی خانیوال تعینات کیا گیا ہے۔ ان سے پہلے تعینات ڈی سی آغا ظہیر عباس شیرازی کو نئے پوسٹنگ آڈر ملنے تک او ایس ڈی بنادیا گیا ہے۔ ان کا دورانیہ تقریباً دو سال اور ڈیڑھ ماہ کا بنتا ہے اس دوران وہ ضلع کونسل خانیوال اور مونسپل کمیٹی خانیوال کے ایڈمنسٹریٹر بھی رہے۔ ۔ اس دوران ضلعی ایڈمنسٹریشن کے ماتحت آنے والے اداروں کا جو آڈٹ ہوا تاحال اس کی آڈٹ رپورٹ سرکاری طور پہ شائع نہیں ہوئی ہے۔2019ء کی زیر طبع آڈٹ رپورٹس ہمیں محکمہ ریونیو خانیوال، ڈی سی آفس، اے ڈی سی آر آفس، اے سی آفس، تحصیلدار آفس، این ٹی او برانچ، کالونی برانچ، رجسٹری برانچ، محکمہ پرائمری ہیلتھ کئیر، سی او ہیلتھ آفس، ایم ایس آفس، ڈی ایچ او آفس میں سنگین مالی بے ضابطگیوں ، ریکارڈ کی عدم دستیابی کو ظاہر کرتی ہے۔ ان کی ایڈمنسٹریٹرشپ کے زمانے میں ضلع بھر کی میونسپل کمیٹیوں کی حدود میں سیوریج سسٹم ہو یا بارش سے سیلابی پانی کی نکاسی کیلئے ڈرینج نالوں کا سسٹم، سب عارضی طور پہ تو ٹھیک کیا جاتا رہا لیکن ضلع کی چار میونسپل کمیٹی کے اندر سیوریج اور ڈرینج سسٹم تباہی کے قریب پہنچ گیا۔ 

شمالی کوریا میں کرونا بے قابو، فوج تعینات

آج ضلع خانیوال اور خاص طور پہ تحصیل خانیوال کا روڈ انفراسٹرکچر دیکھا جائے تو وہ تباہی کے دہانے پر پہنچا ہوا ہے۔ جبکہ سیوریج اور ڈرینج نالوں کا سسٹم تو اسی کی دہائی میں پہنچ گیا ہے۔ورلڈ بنک کے تعاون سے میونسپل سروسز کا پروگرام جس کا ایک فیز سابق ڈی سی خانیوال کے دور ہی میں تکمیل کو پہنچا اور دوسرا فیز جاری ہے ، اس کو لیکر جو دعوے کیے گئے تھے وہ نہ تو پہلے فیز میں ہمیں پورے ہوتے نظر آئے اور نہ ہی دوسرے کے وسط میں ان کے پورے ہونے کا امکان نظر آرہا ہے۔ ان کی تعیناتی سے قبل فضل پارک میں 50 ہزار ،جبکہ سابقہ دور میں ایک لاکھ پودے لگانے کا دعویٰ ہوا لیکن فضل پارک ہریالی و سبزے اور انفراسٹرکچر میں کوئی نمایاں تبدیلی دیکھنے کو نہیں ملی۔ ضلع خانیوال کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنے کیلئے سرسبز کرنے اور شجر کاری کرنے کی مہم اشتہاری اور فوٹو سیشن کے طور پہ تو خاصی کامیاب رہی لیکن اکثر وبیشتر لگائے گئے پودے مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث ضائع ہوگئے۔ 

وزیراعظم کی صوبوں کویکم جون تک گندم کی خریداری کےاہداف مکمل کرنےکی ہدایت

خانیوال میں ڈسٹرکٹ ہسپتال ہوں یا ٹی ایچ کیوز یا آر سی ایچ ہوں وہاں عام آدمی کو بنا سفارش اور اثر و رسوخ کے بغیر ایک خودکار میکنزم کے ساتھ علاج کی سہولت میسر آنا ایک خواب ہی بنا رہا۔ اگرچہ سابق ڈی سی خانیوال کو ’’کمیشن اور ککس بیکس‘‘ کے ایک معاملے میں آخرکار سی ای او ہیلتھ اور سرکاری ڈاکٹروں کی طرف سے انتہائی سنگین الزامات کا سامنا کرنا پڑا۔ سابق ڈی سی خانیوال کھاد کے حالیہ بحران میں (جو اب تک جاری ہے ) غریب اور متوسط کسانوں کو ریلیف دلانے میں ناکام رہے ۔ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی کسی برانچ بارے آپ کو معلومات درکار ہیں تو معلومات تک رسائی عام حالات میں قطعی آسان نہیں رہی۔ انٹرنل آڈٹ رپورٹوں کی تو کبھی صحافیوں اور عام شہریوں کو ہوا بھی لگنے نہیں دی گئی۔ضلعی ایڈمنسٹریشن کے ہائی رینکس میں ’’مال بنانے‘‘ کی سچی جھوٹی کہانیوں نے نچلی سطح پر بھی اندرونی انتظامی کنٹرول کو اورکم کردیا۔ پٹواری سے لیکر نقشہ برانچ کے کلرک تک بدعنوانی اور من مانی نے خانیوال کے عام شہری کو بہت مایوس کیا۔ 

رواں سال 31 ہزار253 افراد سرکاری سکیم کے تحت حج کریں گے

نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر خانیوال سلمان خان کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (پی اے ایس) سے ہے جو ماضی میں ڈسٹرکٹ منیجمنٹ گروپ ڈی ایم جی کہلاتا تھا ۔ ان کا خانیوال میں تعینات ہونا اس اعتبار سے خوش آئند ہے کہ وہ صوبہ سرحد کے دو انتہائی حساس اضلاع صوابی اور مالاکنڈ میں ڈیڑھ سال اور 9 ماہ بالترتیب ڈی سی اور بطور چیف منسٹر کے پرسنل اسٹاف آفیسر بھی فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔ نوجوان افسر ہیں جو یو ای ٹی کے انجنئیر، پنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل بی اور یو سی ایل سے پبلک ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرز ڈگری بھی رکھتے ہیں۔ امید کی جاسکتی ہے کہ خانیوال ضلع کی ایڈمنسٹریشن کو بیڈ گورننس، انتظامی کنٹرول، اندرونی آڈٹ اور ڈسپلن جیسے جن چیلنجز کا سامنا ہے اس پر وہ پورا اتریں گے۔

وزیرِاعظم کی ہدایت پر موسمیاتی تبدیلی پر ٹاسک فورس کا قیام

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • تباہ حال معیشت ، نئی حکومت کا امتحان 

    May 16, 2022
  •  ’’اہم ترین ملاقاتوں‘‘ کی قیاس آرائی 

    May 17, 2022
  • روس یوکرین میں اپنی ایک تہائی افواج کھو چکا ہے، برطانیہ

    May 16, 2022 | 13:01
  •  اساتذہ کرام کو بھی عزت دی جائے

    May 16, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیراعظم کاوزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلیفون ،کراچی دھماکے میں ...

    May 17, 2022 | 14:59
  • سعودی عرب،الاحسا میں تاریخی صاھود محل کا ایک حصہ زمین بوس

    May 17, 2022 | 14:55
  • سعودی عرب کے اسکولوں میں موسیقی غیر نصابی سرگرمی کے طور ...

    May 17, 2022 | 14:48
  • الیکشن کمیشن: 25 ارکان پنجاب اسمبلی کے نااہلی ریفرنسز پر ...

    May 17, 2022 | 14:42
  • سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، عارف ...

    May 17, 2022 | 14:34
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • یہ ملک تو ہم سب کا ہے!!!!!

    May 17, 2022
  • قومی اسمبلی ، خرم دستگیر نے سابق حکومت کو ’’عذاب ...

    May 17, 2022
  • خطرناک کی جان کوخطرہ ؟

    May 17, 2022
  •  ’’اہم ترین ملاقاتوں‘‘ کی قیاس آرائی 

    May 17, 2022
  • تباہ حال معیشت ، نئی حکومت کا امتحان 

    May 16, 2022
  • 1

    مسائل کا فوری حل حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج

  • 2

    میران شاہ اور پشاور میں دہشت گردی

  • 3

    اقوام متحدہ کی چشم کشا رپورٹ  اور چولستان میں بلکتے بچے

  • 4

    پانی کی قلت اور اس سے جڑے مسائل پر قابو پانے کی ضرورت ہے

  • 5

    عمران خان قتل سازش ثبوت پیش کرنے چاہئیں

  • 1

    منگل ، 15 شوال 1443ھ‘ 17 مئی 2022ء

  • 2

    پیر ، 14 شوال 1443ھ‘ 16 مئی 2022ء

  • 3

    اتوار ، 13 شوال 1443ھ‘ 15 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پاکستان کی خارجہ پالیسی!۔۔ خدشات‘ مضمرات اور ...

    May 17, 2022
  • مصری صدر محمد مرسی: شہید جمہوریت

    May 17, 2022
  • کیا تباہ حال معیشت کی بحالی ممکن ہے؟

    May 17, 2022
  • وفاقی وزیر اطلاعات کی ایک اہم پریس کانفرنس

    May 17, 2022
  • ’’ظلِ الٰہی‘‘ کے فرمودات پر میری فکرمندی

    May 17, 2022
  • سید علی گیلانی کی یادیں اور باتیں

    May 17, 2022
  • سیاسی استحکام اور معیشت

    May 17, 2022
  •    سیاسی گرما گرمی اور بیچارے عوام

    May 17, 2022
  • بجٹ تجاویز

    May 17, 2022
  • چولستان کی خشک سالی 

    May 17, 2022
  • 1

    حکومت کا مخمصہ

  • 2

    بیگم کینسر کی مر یضہ ہے، صا حب ثر وت مد د کر یں

  • 3

      ایئرپورٹ میٹرو کے مزید سٹیشنز بنائے جائیں

  • 4

     دل کو دل سے راہ ہوتی ہے 

  • 5

    فیصل عرفان کی تحقیق و تدوین) پوٹھوہاری اکھانڑ تے محاورے) 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عبادت

  • 2

    ایمان اور اجر

  • 3

    ایمان کا ثمرہ

  • 1

    پاکستان اور اسلام کی عزت

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    قدیم روایت‘ قدیم ذہنیت‘ قدیم نفسیات

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    ادنیٰ ملازم

  • 1

    ضربِ کلیم

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    ارمغانِ حجاز

  • 4

    از خطبات اقبال

  • 5

    ارمغانِ حجاز

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group