Waqt News
Tuesday | May 17, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • وزیراعظم کی صوبوں کویکم جون تک گندم کی خریداری کےاہداف مکمل کرنےکی ہدایت
  • رواں سال 31 ہزار253 افراد سرکاری سکیم کے تحت حج کریں گے
  • وزیرِاعظم کی ہدایت پر موسمیاتی تبدیلی پر ٹاسک فورس کا قیام
  • صوبائی وزیر کا کراچی کے تعلیمی اداروں تک منشیات پہنچنے کا اعتراف
  • وزیراعظم کی عمران خان کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت

اور اب کھاد کا بحران!

Jan 23, 2022 10:00 AM, January 23, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
اور اب کھاد کا بحران!

 پاکستان میں آئے روزایک نیا بحران جنم لے رہا ہے مگر حکومت کو کوئی سمجھ نہیں آرہی کہ ملک کو کس طرح ان بحرانوں سے نکالا جائے۔ کبھی چینی، آٹے اور پٹرول تو کبھی کھاد کا بحران۔ مگر اس کا نقصان صرف اور صرف غریب عوام کو اُٹھانا پڑ رہا ہے مگر اب کھاد کا موجودہ بحران ہماری زراعت کو تباہی کے دہانے پر لے جا رہا ہے اس وقت گندم کے کاشتکاروں کو کھاد کی اشد ضرورت ہے مگر کھاد ہے کہ ملنے کا نام نہیں رہی۔ اگر یہی صورتحال رہی تو وہ دن دور نہیں کہ آٹے کا بحران سر اٹھائے کھڑا ہوگا اور اس کا نقصان کبھی پورا نہیں کیا جا سکے گا۔ 3 لاکھ ٹن یوریا کسی کھاتے میں نہیں، نجانے کہاں غائب ہو گئی کوئی بتانے کو تیار نہیں ۔حکومت کسانوں کو کھاد فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے اور انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزی،بلیک مارکیٹنگ کے زریعے کروڑوں روپے کما لیے ہیں اور کسانوں کو لائنوں میں لگا کر ذلیل وخوار کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ کسان کو شناختی کارڈ پر بھی کھاد نہیں مل رہی ۔ کہا جاتا ہے کسان کارڈ لے کر آؤ جس کے پاس کسان کارڈ نہیں ہے وہ بیچارہ کسی صورت سرکاری ریٹ پر کھاد نہیں لے سکتا۔

کیلیفورنیا، چرچ میں فائرنگ ، ایک شہری ہلاک، 5 زخمی

 انتظامیہ کی فرضی کارروائیاں تو جاری ہیں مگر جہاں کھاد ذخیر ہ کی گئی ہے انتظامیہ وہاںجاتی نہیں ۔ اس وقت پورے پاکستان میں خوفناک صورتحال پیدا ہو چکی ہے۔ کسان بلیک میں کھاد کے حصول کیلئے لمبی لائنوں میں لگے ہیں لیکن ان کو کھاد نہیں مل رہی اور مڈل مین (غیر کسان عناصر) کھاد سرکاری ریٹ پر لیکر کسانوں کو بلیک میں فروخت کر کے لاکھوں روپے کما رہے ہیں اور کسانوں کو ایک یا دو بوریاں مل رہی ہیں مگر انتظامیہ ان (غیر کسان عناصر)کو 100 یا  200 بوری روزانہ کی بنیاد پر دے کر اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف ہے اور کسان سے فی بوری یوریا کھاد کی قیمت کی مد میں 2600 روپے اور ڈی اے پی کی قیمت فی بوری 9800 روپے تک وصول کیے جا رہے ہیں ۔

 ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم آج بھی شدید گرم رہے گا

کسان تنظیموں نے کھاد کی عدم دستیابی پرحکومت کو خبردارکردیا ہے کہ اس صورتحال میں رواں سال گندم کی اوسط پیداوار 50 فیصد کم ہونے کا خدشہ ہے اور اگر یہی صورتحال رہی تو قحط تیزی سے اس ریاست کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اگر کھاد نہیں ہو گی تو کپاس،چاول ،گنا، دالیں اور سبزیاں کیسے تیار ہونگی ؟حکومت وقت کو سوچنا چاہئے اگر گندم نہیں ہوگی تو عوام بھوک سے مر جائیں گے ۔حکومت کھاد کی بلیک مارکیٹنگ کو روکنے کیلئے جامع پلان مرتب کرے تاکہ کھاد کی کمی کو پورا اور اس کی سمگلنگ کو روکا جائے کیونکہ تاجر حضرات کی جانب سے کھاد کے چھپائے گئے سٹاک تیزی سے ایران،افغانستان اور دوسرے ممالک میں سمگل کیے جا رہے ہیں۔ہمارا وزیر اعظم سے مطالبہ ہے کہ کھاد کی سمگلنگ روکنے کے ساتھ ساتھ اس بحران کو پیدا کرنے میں ملوث عناصر کو کڑی سے کڑی سزا دلوائی جائے اور آئندہ کیلئے ایک جامع پلان ترتیب دیا جائے تاکہ کسان دوبارہ اس طرح کے بحران کا شکار نہ ہوسکیں ۔

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہو گا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • تباہ حال معیشت ، نئی حکومت کا امتحان 

    May 16, 2022
  • عامر لیاقت نے دانیہ سمیت سب سے معافی بھی مانگ لی,پاکستان ...

    May 15, 2022 | 12:13
  •  سمندر پار پاکستانی اور امریکی سازش 

    May 15, 2022
  • روس یوکرین میں اپنی ایک تہائی افواج کھو چکا ہے، برطانیہ

    May 16, 2022 | 13:01
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیراعظم کی صوبوں کویکم جون تک گندم کی خریداری کےاہداف مکمل ...

    May 16, 2022 | 20:57
  • رواں سال 31 ہزار253 افراد سرکاری سکیم کے تحت حج کریں گے

    May 16, 2022 | 20:02
  • وزیرِاعظم کی ہدایت پر موسمیاتی تبدیلی پر ٹاسک فورس کا قیام

    May 16, 2022 | 17:56
  • صوبائی وزیر کا کراچی کے تعلیمی اداروں تک منشیات پہنچنے کا ...

    May 16, 2022 | 17:43
  • وزیراعظم کی عمران خان کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت

    May 16, 2022 | 17:21
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • تباہ حال معیشت ، نئی حکومت کا امتحان 

    May 16, 2022
  • ’’سابقہ ڈومیسٹک سسٹم فراڈ ‘‘سابق چیئرمین پی سی ...

    May 15, 2022
  •  سمندر پار پاکستانی اور امریکی سازش 

    May 15, 2022
  •  پاکستان کو ستے خیراں

    May 14, 2022
  •   قومی اسمبلی کااجلاس صرف ایک گھنٹہ ہی چل سکا

    May 14, 2022
  • 1

    پانی کی قلت اور اس سے جڑے مسائل پر قابو پانے کی ضرورت ہے

  • 2

    عمران خان قتل سازش ثبوت پیش کرنے چاہئیں

  • 3

    خودکش حملے کا ماسٹر مائنڈ  ساتھی سمیت ہلاک

  • 4

    حکومتی گورننس‘ غیریقینی کی فضا سسٹم کیلئے نقصان دہ ہوسکتی ہے

  • 5

    متحدہ عرب امارات کے صدر کا انتقال پرملال

  • 1

    پیر ، 14 شوال 1443ھ‘ 16 مئی 2022ء

  • 2

    اتوار ، 13 شوال 1443ھ‘ 15 مئی 2022ء

  • 3

    ہفتہ ،    12 شوال 1443ھ‘ 14  مئی 2022ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • کیا تباہ حال معیشت کی بحالی ممکن ہے؟

    May 16, 2022
  • ہمارے دیہات توجہ چاہتے ہیں

    May 16, 2022
  • جانے کے بعد

    May 16, 2022
  • یہ دسترخوان پر پہلا لقمہ خود اٹھاتے ہیں

    May 16, 2022
  • کتاب کلچر اور کتاب میلہ

    May 16, 2022
  • شادیوں میں ون ڈش کی پابندی  کا حکومتی فیصلہ

    May 16, 2022
  •  وزارت پیٹرولیم کی عوام دوست حکمت عملی  

    May 16, 2022
  • حج اخراجات … وفاقی وزیر مذہبی امور کے لیے چیلنج

    May 16, 2022
  •  حالات کب اور کیسے تبدیل ہوں گے؟

    May 16, 2022
  • ’’ عالمی گرو‘‘کا حقیقی چہرہ 

    May 16, 2022
  • 1

    فیصل عرفان کی تحقیق و تدوین) پوٹھوہاری اکھانڑ تے محاورے) 

  • 2

    معاشی اور سیاسی استحکام کیوں ضروری ہے؟ 

  • 3

     درخت اور پودوں کی اہمیت 

  • 4

    تقاضائے وقت

  • 5

    باران ِ رحمت

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایمان اور اجر

  • 2

    ایمان کا ثمرہ

  • 3

    ایمان اور اعمالِ صالحہ (۲)

  • 1

    قدیم روایت‘ قدیم ذہنیت‘ قدیم نفسیات

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    ادنیٰ ملازم

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان و ضبط

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    از خطبات اقبال

  • 3

    ارمغانِ حجاز

  • 4

    اقبال

  • 5

    ارمغان حجاز

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group