Waqt News
Tuesday | May 17, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • وزیراعظم کی صوبوں کویکم جون تک گندم کی خریداری کےاہداف مکمل کرنےکی ہدایت
  • رواں سال 31 ہزار253 افراد سرکاری سکیم کے تحت حج کریں گے
  • وزیرِاعظم کی ہدایت پر موسمیاتی تبدیلی پر ٹاسک فورس کا قیام
  • صوبائی وزیر کا کراچی کے تعلیمی اداروں تک منشیات پہنچنے کا اعتراف
  • وزیراعظم کی عمران خان کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت

عالمی سیاست میں ماسکو، شنگھائی اور اسلام آباد کا کردار 

Jan 23, 2022 9:59 AM, January 23, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
عالمی سیاست میں ماسکو، شنگھائی اور اسلام آباد کا کردار 

عالمی سیاسی منظر نامہ یکسر بدل گیا ہے علاقائی تبدیلیوں نے ماسکو اور اسلام آباد کے بیچ دو طرفہ تعلقات استوار کرنے کی بنیاد رکھ دی ہے۔ روس اپنا اثرورسوخ یوریشیا تک بڑھانے میں کامیاب دکھائی دے رہا ہے ۔دہشتگردی کے خلاف جنگ میں روس پاکستانی کردار کو ناگزیر سمجھتا ہے۔ مزید برآں روس بحیرہ عرب تک رسائی چاہتا ہے جو کہ سی پیک فراہم کر سکتا ہے۔حالیہ برسوں میں بھارت کی امریکہ کے ساتھ فوجی تعلقات کی وسعت نے ، پاکستان کو روس کے ساتھ دفاعی تعلقات مضبوط کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔امریکہ کے علاوہ ایک اور عالمی طاقت کے ساتھ استوار ہوتے تعلقات نے عالمی سیاست میں پاکستان کی اہمیت میں اضافہ کیا ہے ۔ ماضی میں مختلف ترجیحات اور جغرافیائی حقائق نے پاک روس تعلقات کو نہ پنپنے دیا تاہم بدلتے علاقائی حالات نے دونوں کو اپنی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کا موقع فراہم کیا ہے۔

کیلیفورنیا، چرچ میں فائرنگ ، ایک شہری ہلاک، 5 زخمی

 گزشتہ سالوں میں روس نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینی شروع کر دی ہے۔سیکورٹی سے متعلق روس، چین، پاکستان کے ملتے جلتے مفادات نے روس اور پاکستان کو ایک دوسرے کے قریب کر دیا ہے۔ تینوں ممالک نے گزشتہ برسوں میں افغانستان سے متعلق اجلاس میں بھارت کو شامل نہ کیا جس پر بھارت نے ماسکو کو اپنے اعتراضات سے فوری آگاہ کیا۔ بھارت روس کو اس بات پر قائل کرنے میں ناکام رہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کو سپورٹ کرتا ہے۔ ماسکو دہشتگردی کو افغانستان میں قابو کرنے کیلئے طالبان کو اور وہاں امن کے قیام میں پاکستان کے کردار کو بھی ناگزیر سمجھتا ہے۔ روس نے پاکستان کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کیں تاہم یہ مشقیں اس وقت ہوئیں جب پاکستان اور بھارت کے بیچ اڑی حملے کے بعد فوجی تناؤ چل رہا تھا۔ روس نے پاکستان کو چار ہیلی کاپٹرز بھی فراہم کیے ۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ روس جہاں تاریخی طور پر بھارت سے دور ہو رہا ہے وہیں وہ پاکستان کے قریب ہو رہا ہے۔

 ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم آج بھی شدید گرم رہے گا

سی پیک کی صورت میں پاکستان کو جو معاشی فوائد اور مواقع حاصل ہیں،پاکستان ان میں روس کو شامل کر کے تعلقات کو از سر نو وسعت دے سکتا ہے۔ سی پیک علاقائی اور عالمی معاشی سرگرمیوں کی وسعت میں کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔ سی پیک ’’ لینڈ لاکڈ‘‘ملکوں کو بحیرہ عرب کے گرم پانیو ں تک رسائی بھی دے گا جس کی روس نے ایک عرصے سے خواہش رکھی ہے۔ ماسکو اور اسلام آباد کے مابین سی پیک اوریوریشین اکنامک یونین کو ملانے سے متعلق بات چیت کی خبریں ان ہیں ۔گرم پانیوں تک رسائی کے علاوہ روس پاکستان کو ہتھیار بھی فروخت کر سکتا ہے۔ پابندیوں میں جکڑا ہوا اور دفاعی منڈی میں ہتھیاروں کی فروخت میں سخت مقابلے کی وجہ سے روس نئی منڈیاں تلاش کر رہا ہے۔ افغانستان میں دیرپا استحکام لانے میں روس کو پاکستان کی ضرورت ہے جبکہ دوسری طرف پاکستان یہ سمجھتا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان کی داخلی سیکورٹی کا ضامن ہے۔ پاکستان کو اپنے قومی مفادات کی خاطر اپنی خارجہ پالیسی کو ازسر نو ترتیب دینے کی ضرورت ہے۔ پاک روس تعلقات میں دو طرفہ گرمجوشی اس تبدیلی کی بڑی مثال ہے۔ پاکستان کیلئے روس کے ساتھ اچھے تعلقات بنانے کا عالمی سیاست اور امریکہ کو ایک واضح پیغام ہو گا کہ ایک نئی صف بندی ہو رہی ہے۔ سیکورٹی، توانائی اور معاشی تعلقات میں بہتری یہ ظاہر کرتی ہے کہ دونوں ملکوں کے بیچ سرد مہری ختم ہو گئی ہے۔ علاقائی امن اور خوشحالی کو وسعت دینے کیلئے پاکستان کو اپنی خارجہ پالیسی میں لگاتار تبدیلی لانی چاہئے جو کہ دنیا کی تمام بڑی طاقتوں کے ساتھ مثبت تعلقات بنانے سے ہی قائم ہو گی۔

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہو گا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • تباہ حال معیشت ، نئی حکومت کا امتحان 

    May 16, 2022
  • عامر لیاقت نے دانیہ سمیت سب سے معافی بھی مانگ لی,پاکستان ...

    May 15, 2022 | 12:13
  •  سمندر پار پاکستانی اور امریکی سازش 

    May 15, 2022
  • روس یوکرین میں اپنی ایک تہائی افواج کھو چکا ہے، برطانیہ

    May 16, 2022 | 13:01
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیراعظم کی صوبوں کویکم جون تک گندم کی خریداری کےاہداف مکمل ...

    May 16, 2022 | 20:57
  • رواں سال 31 ہزار253 افراد سرکاری سکیم کے تحت حج کریں گے

    May 16, 2022 | 20:02
  • وزیرِاعظم کی ہدایت پر موسمیاتی تبدیلی پر ٹاسک فورس کا قیام

    May 16, 2022 | 17:56
  • صوبائی وزیر کا کراچی کے تعلیمی اداروں تک منشیات پہنچنے کا ...

    May 16, 2022 | 17:43
  • وزیراعظم کی عمران خان کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت

    May 16, 2022 | 17:21
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • تباہ حال معیشت ، نئی حکومت کا امتحان 

    May 16, 2022
  • ’’سابقہ ڈومیسٹک سسٹم فراڈ ‘‘سابق چیئرمین پی سی ...

    May 15, 2022
  •  سمندر پار پاکستانی اور امریکی سازش 

    May 15, 2022
  •  پاکستان کو ستے خیراں

    May 14, 2022
  •   قومی اسمبلی کااجلاس صرف ایک گھنٹہ ہی چل سکا

    May 14, 2022
  • 1

    پانی کی قلت اور اس سے جڑے مسائل پر قابو پانے کی ضرورت ہے

  • 2

    عمران خان قتل سازش ثبوت پیش کرنے چاہئیں

  • 3

    خودکش حملے کا ماسٹر مائنڈ  ساتھی سمیت ہلاک

  • 4

    حکومتی گورننس‘ غیریقینی کی فضا سسٹم کیلئے نقصان دہ ہوسکتی ہے

  • 5

    متحدہ عرب امارات کے صدر کا انتقال پرملال

  • 1

    پیر ، 14 شوال 1443ھ‘ 16 مئی 2022ء

  • 2

    اتوار ، 13 شوال 1443ھ‘ 15 مئی 2022ء

  • 3

    ہفتہ ،    12 شوال 1443ھ‘ 14  مئی 2022ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • کیا تباہ حال معیشت کی بحالی ممکن ہے؟

    May 16, 2022
  • ہمارے دیہات توجہ چاہتے ہیں

    May 16, 2022
  • جانے کے بعد

    May 16, 2022
  • یہ دسترخوان پر پہلا لقمہ خود اٹھاتے ہیں

    May 16, 2022
  • کتاب کلچر اور کتاب میلہ

    May 16, 2022
  • شادیوں میں ون ڈش کی پابندی  کا حکومتی فیصلہ

    May 16, 2022
  •  وزارت پیٹرولیم کی عوام دوست حکمت عملی  

    May 16, 2022
  • حج اخراجات … وفاقی وزیر مذہبی امور کے لیے چیلنج

    May 16, 2022
  •  حالات کب اور کیسے تبدیل ہوں گے؟

    May 16, 2022
  • ’’ عالمی گرو‘‘کا حقیقی چہرہ 

    May 16, 2022
  • 1

    فیصل عرفان کی تحقیق و تدوین) پوٹھوہاری اکھانڑ تے محاورے) 

  • 2

    معاشی اور سیاسی استحکام کیوں ضروری ہے؟ 

  • 3

     درخت اور پودوں کی اہمیت 

  • 4

    تقاضائے وقت

  • 5

    باران ِ رحمت

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایمان اور اجر

  • 2

    ایمان کا ثمرہ

  • 3

    ایمان اور اعمالِ صالحہ (۲)

  • 1

    قدیم روایت‘ قدیم ذہنیت‘ قدیم نفسیات

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    ادنیٰ ملازم

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان و ضبط

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    از خطبات اقبال

  • 3

    ارمغانِ حجاز

  • 4

    اقبال

  • 5

    ارمغان حجاز

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group