Waqt News
Thursday | May 26, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • عمران خان کی حکومت کو مہلت
  • ڈی چوک پر پی ٹی آئی کا احتجاج:حکومت نے فوج کی مدد مانگ لی
  • تحریک انصاف کے خلاف مولانا فضل الرحمن کا بڑا بیان
  • عمران خان اسلام آباد چوک پہنچ گئے
  • زندگی کی بھیک نہیں مانگیں گے اور نہ ہی سرینڈر کریں گے :مشعال ملک

اتوار ، 19  جمادی الثانی 1443ھ،  23 جنوری 2022ء 

Jan 23, 2022 8:38 AM, January 23, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
اتوار ، 19  جمادی الثانی 1443ھ،  23 جنوری 2022ء 

ملزموں کے لیکچر سننے اسمبلی نہیں آتے‘ مراد سعید کا اسد قیصر کو خط

بڑے کمال کی بات کی ہے وزیر مواصلات ایسی ہی اگربالغ نظری ہمارے اور دو چار ارکان پارلیمنٹ اور وزراء میں پیدا ہو جائے تو یقین کریں پورے پارلیمان کا ماحول اور ملک کا نظام بہتری کی طرف گامزن ہو سکتا ہے۔ ایک وقت تھا یہی موصوف موجودہ حکمرانوں کے حکومت سنبھالنے کے سے قبل عوام کو ایسے ایسے سبز باغ دکھاتے تھے ایسے ایسے خواب دکھاتے تھے کہ عام ووٹر ان کے سحر میں کھو جاتا ہے۔ آج چار سال بعد وہی ووٹر کل کے اندھیروں سے نکل کر دونوں ہاتھوں سے آنکھیں مل مل کر ان خوابوں اور سبز باغوں کو ڈھونڈتا پھر رہا ہے کہ کہاں گئے وہ اربوں ڈالر جو آئی ایم ایف کے منہ پر مارنے تھے۔ کہاں گئیں  وہ دودھ و شہد کی نہریں۔ گھر‘ روزگار اور قیمتیں کم ہونے کے دعوے۔ بے شک مراد سعید آپ ملزموں کے لیکچر سننے اسمبلی میں نہ آئیں۔ ویسے بھی کبھی کبھار ہی آتے ہیں مگر یہ ملزم تو اسمبلی میں دونوں طرف براجمان نظر آتے ہیں۔ تو پھر ایک طرف والے سارے ملزم سادھو اور دوسری طرف والے شیطان کیسے ہوگئے اور جو لوگ اسمبلی میں آکر جھوٹے وعدے اور دعوے کرتے ہیں‘ ان کو کس قطار میں شمار کیا جائے گا۔ اصل بات یہ ہے کہ حزب اقتدار ہو یا حزب اختلاف انہیں ایک دوسرے کی بات سننا ہوگی۔ اپنی اپنی اصلاح کرنا ہوگی۔ عوام کے مسائل پر توجہ دینا ہوگی۔ ورنہ دونوں طرف کی آنیاں جانیاں توعوام عرصہ دراز سے دیکھتے آ رہے ہیں۔

عمران خان کی حکومت کو مہلت

٭٭٭٭

پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی، کرونا بڑھا تو میچز ملتوی ہونگے: پی سی بی

ایک تو کرونا اس وقت عالمی مسئلہ بنا ہوا ہے۔ اس کے بد اثرات کھیلوں کی دنیا پر بھی چھائے ہوئے ہیں۔ آسٹریلیا نے ٹینس کے سپر سٹار نوواک کو اپنے ہاں عالمی سطح کے  آسٹریلین ومبلڈن ٹینس مقابلے میں صرف اس لئے شرکت کی اجازت نہیں دی کہ انہوں نے کرونا ویکسین نہیں لگائی تھی۔ اس پر کافی لے دے ہوئی۔ معاملہ عدالت تک گیا‘ مگر وہاںبھی جیت قانون کی ہوئی اور عالمی نمبر ون سپرسٹار نوواک جوکووچ کو بنا کھیلے واپس ڈی پورٹ کر دیا تھا۔ اسی طرح سیاسی چپقلش کے ساتھ کرونا کے اثرات چائنا موسم سرما اولمپکس پر بھی پڑتے نظر آر ہے ہیں۔ یورپ اور امریکہ میں اومی کرون کی تازہ لہر شدت اختیار کر چکی ہے۔ کئی شہروں میں‘ ملکوں میں لاک ڈاؤن اور حفاظتی اقدامات سختی سے نافذ ہیں۔ ان حالات میں اب پاکستان میں پی ایس ایل کرکٹ مقابلوں کا انعقاد بھی مشکوک ہوتا نظر آ رہا ہے۔ پی سی بی والے کہتے ہیں کہ پوری کوشش ہے کہ یہ ایونٹ مقررہ وقت پر ہوں۔ تمام میچوں کی تیاریاں بھی مکمل ہیں۔ غیر ملکی کھلاڑی بھی آرہے ہیں۔ مگر اس کے ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر کرونا بڑھا تو میچ ملتوی ہوں گے۔ یعنی ساری تیاری اور کھیلوں کے مقابلے کرونا کے بڑھنے یا گھٹنے سے مشروط ہیں۔ تو کیا پھر اسے ہم ناں ہی سمجھیں۔ کہنے والے تو کہہ رہے ہیں لاہور بم دھماکہ بھی اس لیے کیا گیا ہے کہ غیر ملکی کھلاڑی ایک مرتبہ پھر پاکستان کو غیر محفوظ قرار دے کر یہاں آنے سے انکار کر دیں۔ حالات اور دھماکے کی ٹائمنگ دیکھیں تو لگتا یہ بھی سچ ہی ہے۔ آگے سچ کیا ہے وہ اوپر والا جانتا ہے۔

ڈی چوک پر پی ٹی آئی کا احتجاج:حکومت نے فوج کی مدد مانگ لی

٭٭٭٭

ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی‘ 29 اشیاء مہنگی‘  7 سستی ہو گئیں: ادارہ شماریات

سب سے پہلے تو ادارہ شماریات والے مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے نہایت باریک بینی سے ہفتہ وار مہنگائی کے اتار چڑھائو کا جائزہ لیا۔ مہنگائی میں 0.06 فیصد کمی ہوئی ہے۔ اتنی باریک اور معمولی کمی کا عام آدمی مطالعہ کر ہی نہیں سکتا نہ عام آنکھ سے یہ خفیف کمی مشاہدے میں آسکتی ہے۔ یہ بہت نازک کام ہے۔  حکومت کو اس  اونٹ کے منہ میں زیرے سے کم ریت کے ذرے جتنی کمی  مبارک ہو ورنہ ہر طرف سے مہنگائی میں آئے روز اضافہ کی رپورٹوں اور خبروں نے عوام کے ساتھ حکمرانوں کے بھی ناک میں دم کر رکھا تھا۔ بس یہ الگ بات ہے مہنگائی میں اضافے کی شرح 3.05 فیصد یا 5.08  فیصد تک اوپر جاتی ہے مگر کمی 0.06 جیسی قلیل مقدار میں ہوتی ہے حالانکہ یہ  عوام کے نزدیک نہ ہونے کے برابر ہے۔ جب کھانے کا تیل اتنے میں ہی ملے گا۔ آٹا کی پرانی قیمت برقرارہے گی۔ چینی بھی ایک پیسہ کم نہیں ہوئی۔ دال‘ چاول‘ گوشت‘ چکن کے وہی ظالمانہ ریٹ برقرار ہیں تو 0.06  فیصد کمی عوام کہاں اور کیسے تلاش کریں۔ اس کیلئے عوام کو خوردبین خریدنا ہوگی تاکہ یہ ریت کے ذرے برابر کمی بھی چھپ کر نہ رہے اور سامنے آئے۔ اس طرح کم از کم وہ دکاندار سے بحث تو کر سکیں گے کہ بھائی مہنگائی میں اتنی کمی آئی ہے توریٹ بھی کم کر دو مگر یہ ممکن نہیں کیونکہ اس کمی کے باوجود 241 اشیاء مہنگی ہوئی ہیں اور 7 اشیاء سستی ہوئی ہیں تو اس کا مطلب صاف یہی ہے کہ مہنگائی کی  لہر جسے سونامی بھی کہا جا سکتا ہے۔ پوری طاقت کے ساتھ برقرار ہے۔ باقی اندازے اور دعوے سب  کہنے سننے کی حد تک ہیں۔

تحریک انصاف کے خلاف مولانا فضل الرحمن کا بڑا بیان

٭٭٭٭

کسانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پیپلزپارٹی کا اوکاڑہ‘ لاڑکانہ میں ٹرالی مارچ

ویسے یہ ہے بڑی حیرت کی بات جس صوبے میں سب سے زیادہ کسانوں کا استحصال  ہوتا ہے۔ جہاں سب سے زیادہ ابتر صورتحال کسانوں کی ہے۔ اس صوبے کی حکمران جماعت اپنے صوبے سے صرف نظر کرتے ہوئے پنجاب کے کسانوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ٹرالی مارچ کر رہی ہے۔ جی ہاں یہ چراغ تلے اندھیرے  والی بات گزشتہ روز لاڑکانہ اور اوکاڑہ میں پیپلزپارٹی کی طرف سے کسان ٹرالی مارچ کو دیکھ کر سچ ثابت ہوتی نظر آئی۔ اس وقت پنجاب میں کھاد کی قلت کی وجہ سے کسان پریشان ہیں۔ گرچہ حکومتی ترجمانوں کے نزدیک اس ابتلا کے دور میں بھی اگر کسان مہنگے داموں کھاد خرید رہے ہیں تو ان کی خوشحالی کا ثبوت ہے۔اس افلاطونی دعوے کے برعکس حالات واقعی تکلیف دہ ہیں کہ ہمیں اناج مہیا کرنے کے لئے دن رات محنت کرنے والے کسان مسائل کاشکار ہیں۔ اب ان کے غم میں پیپلزپارٹی نے ٹرالی مارچ کیا ۔ سندھ میں وزیراعلیٰ سندھ نے بیل گاڑی پر بیٹھ کر مارچ کی قیادت کی اور کہا کہ سندھ میں حکومت خوشحالی لائی ہے۔پہلے میرے گاؤں میں ایک موٹر سائیکل تھی۔ اب ایک سو ہیں۔ واہ کیا خوب  لاجک ہے یہی مشرف کہتا تھا۔ یہی موجودہ حکمران کہتے ہیں کہ گاڑیوں موٹر سائیکلوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ بتا رہا ہے ہر طرف خوشحالی کا دور دورہ ہے۔ اب عوام اور کسان اس پر ساون کے اندھے کو ہر طرف ہرا ہی ہرا نظر آتاہے کی پھبتی کس  سکتے ہیں۔ جس کا انہیں حق حاصل ہے۔

عمران خان اسلام آباد چوک پہنچ گئے

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سیاست کابنیادی ہتھیار ریاستی قوت نہیں، دلیل

    May 25, 2022
  • الیکشن ترامیمی بل پر حکومت کا بڑا فیصلہ

    May 25, 2022 | 00:10
  • سعودی عرب کا تین ارب ڈالرز کی واپسی کے بارے اہم اعلان

    May 24, 2022 | 23:02
  • رانا ثنا اللہ کے نئے احکامات،لانگ مارچ کو روکنے کی طرف ایک ...

    May 24, 2022 | 20:31
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • امارات گروپ: جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ڈیٹا ٹرانسفارمیشن سافٹ ...

    May 26, 2022
  • قائم مقام گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر مرتضیٰ سیّد ،سینئر مینجمنٹ ...

    May 26, 2022
  • عمران خان کی حکومت کو مہلت

    May 26, 2022 | 08:03
  • نشتر روڈ پر ڈوکوؤں نے 5 میڈیکل سٹورز لوٹ لئے ، فائرنگ ، ...

    May 26, 2022
  • قوم کو انتخابات نہیں انقلاب کی ضرورت ہے ‘ پاکستان عوامی ...

    May 26, 2022
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • کھیلو شان سے، فٹبال والے لاعلم یا لاتعلق اور احسن ...

    May 26, 2022
  •  ذرا سی اچھی خبر 

    May 26, 2022
  • زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا،سزا دو!!!

    May 26, 2022
  •  تحریک انصاف کا آزادی مارچ ارکان کے درمیان ...

    May 26, 2022
  • آزادی مارچ ارکان کے درمیان زیربحث رہا

    May 26, 2022
  • 1

    آزادی مارچ میں رکاوٹیں، جلسے کے لیے سپریم کورٹ کا حکم

  • 2

    حریت لیڈر یٰسین ملک کو عمر قید کی سزا 

  • 3

    سیاسی استحکام کی متقاضی سٹیٹ بنک کی مانیٹری پالیسی رپورٹ

  • 4

    یٰسین ملک کے خلاف جعلی مقدمہ  عالمی ادارے فوری نوٹس لیں 

  • 5

    ملک کو خانہ جنگی سے بچانا سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے

  • 1

    جمعرات ، 24 شوال 1443ھ‘ 26 مئی 2022ء

  • 2

    بدھ ،    23 شوال 1443ھ‘ 25  مئی 2022ء 

  • 3

    منگل ، 22 شوال 1443ھ‘ 24 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سیاست بمقابلہ صحافت

    May 26, 2022
  • جارج بش کا ’اعترافِ جرم‘ اور حاضرین کے بے رحم ...

    May 26, 2022
  • مخلوط حکومت مدت پوری کر پائے گی؟

    May 26, 2022
  • ملکی سلامتی کے ادارے ملک بچائیں

    May 26, 2022
  • بلوچستان کیلئے خادم ِ پاکستان کاترقیاتی پیکیج

    May 26, 2022
  • بیمار پرسی کا اجر عظیم 

    May 26, 2022
  • مکتوب نگاری اردو ادب کی اہم صنف

    May 26, 2022
  •     خونیں مارچ کو روکنے کا دانشمندانہ فیصلہ 

    May 26, 2022
  • لمبی اننگز کا کھلاڑی

    May 26, 2022
  •  گیانواپی مسجد : بھارتی حکومت کی تنگ نظری

    May 26, 2022
  • 1

     علم دوستی :پرائیویٹ پوسٹ گریجویٹ کا سلسلہ جاری رکھا جائے

  • 2

      یاد رفتگاں …شیخ الاسلام علامہ حکیم حمید حیات خان 

  • 3

    آرزو

  • 4

    شہدائے پولیس کے نام

  • 5

    یادرفتگاں … لاوہ کے الحاج ملک نور خان

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    بیٹیوں کی تربیت کا صلہ

  • 2

    یتیموں کی کفالت اور تربیت

  • 3

    یتیم سے شفقت

  • 1

    انتقام اور قانون

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    میرا ایمان

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    بال جبریل

  • 4

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 5

    ضربِ کلیم

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group