Waqt News
Monday | May 16, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • وزیراعظم کی صوبوں کویکم جون تک گندم کی خریداری کےاہداف مکمل کرنےکی ہدایت
  • رواں سال 31 ہزار253 افراد سرکاری سکیم کے تحت حج کریں گے
  • وزیرِاعظم کی ہدایت پر موسمیاتی تبدیلی پر ٹاسک فورس کا قیام
  • صوبائی وزیر کا کراچی کے تعلیمی اداروں تک منشیات پہنچنے کا اعتراف
  • وزیراعظم کی عمران خان کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت

صدارتی نظام کا شور کیوں؟

Jan 23, 2022 8:35 AM, January 23, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
صدارتی نظام کا شور کیوں؟

 پاکستان میں بھیڑ چال عام ہے جو جس طرف کو منہ اٹھاتا ہے سارے لوگ اس کے پیچھے لگ جاتے ہیں اس وقت صدارتی نظام کی گونج عروج پر ہے ہر کوئی صدارتی نظام کے نفاذ کی بات کر رہا ہے اس کی خوبیاں خامیاں گنوائی جا رہی ہیں یہ نہیں سوچا جا رہا کہ اس کا نفاذ ممکن بھی ہے؟ نظام کی تبدیلی کس طرح ممکن ہے اس کے لیے کیا کچھ کرنا پڑے گا۔ ایسا تھوڑی ہے کہ کسی نے خواب دیکھ لیا اور صبح اٹھ کر سب کچھ الٹ پلٹ دیا اس کا ایک طریقہ کار ہے اور نظام کی تبدیلی اتنا آسان کام نہیں کئی لوگ اس نظام کو بدلتے بدلتے اگلے جہاں چلے گئے لیکن ہر ایک کو اسی نظام کے تحت آ گے بڑھنا پڑا۔ آئین پاکستان میں ملک کو چلانے کے لیے جمہوری پارلیمانی نظام واضح کیا گیا ہے اور اس کے مطابق امور مملکت کو چلایا جا رہا ہے۔

کیلیفورنیا، چرچ میں فائرنگ ، ایک شہری ہلاک، 5 زخمی

 ایک بنیادی بات سمجھنے کی ہے کہ دنیا میں کوئی نظام اچھا یا برا نہیں ہوتا اصل میں نظام چلانے والے کی نیت پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ اس کو کس طرح سے چلا رہا ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں بادشاہت قائم ہے لیکن وہ بادشاہت بڑی کامیابی کے ساتھ چل رہی ہے عوام کو ڈیلیور کر رہی ہے اور اپنے شہریوں کو مطمئن کیے ہوئے ہے۔

 اسی طرح سے کئی ممالک میں صدارتی نظام ہے کئی ممالک میں مختلف قسم کے جمہوری نظام ہیں کہیں متناسب نمائندگی ہے اور کہیں اور طرح کے سسٹم کام کر رہے ہیں۔ یہ سب نظام بڑی کامیابی کے ساتھ چل رہے ہیں اور وہاں کے عوام بھی مطمئن ہیں اور یہ بھی کوئی ضروری نہیں کہ جو نظام ایک جگہ پر کامیاب ہے۔ وہ دوسری جگہ پر بھی اسی طریقے سے کامیاب ہو۔

 ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم آج بھی شدید گرم رہے گا

 دنیا کے مختلف خطوں میں رسم و رواج اور معاملات زندگی مختلف ہیں اس لیے وہاں کے لوگ اپنی گنجائش اور اپنے لوکل حالات کے مطابق اپناایک نظام وضع کر سکتے ہیں۔

 دراصل کسی بھی نظام کا تسلسل اور عملدرآمد کروانے والے لوگوں کی نیت کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے ہمارے ہاں  نظام کے مقابلے میں شخصیات کا بڑا عمل دخل رہا ہے ہر حکمران نے اپنے آپ کو سسٹم کے تابع رکھنے کی بجائے سسٹم کو اپنے تابع بنانے کی کوشش کی ہے سسٹم میں تسلسل نہ ہونے کی وجہ سے بھی سسٹم نہیں پنپ پایا اوپر سے جو سسٹم بنا اس میں اتنی ترامیم کی گئیں کہ اس کی اصل روح ہی ختم کر دی گئی۔

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہو گا

 ہمارے ہاں اعتدال کی بھی کمی ہے ہم نے معاملات کو اعتدال کے ساتھ چلانے کی بجائے اور اپنی خواہشات کو دوام بخشنے کے لیے انتہا پسندی سے کام لیا اب معاملات اس نہج پر آ پہنچے ہیں کہ اب لوگ سسٹم پر اعتبار ہی نہیں کرتے ہر ایک نے کام نکلوانے کے لیے اپنے سسٹم وضع کر لیے ہیں۔

 پارلیمانی جمہوری نظام میں بڑی خرابیاں پیدا ہو چکی ہیں بااثر لوگوں نے نظام ہائی جیک کر لیا ہوا ہے عام آدمی کی اس میں شنوائی نہیں ہو رہی ملک میں پارلیمانی قبضہ گروپوں کی اجارہ داری ہے ہر رکن قومی وصوبائی اسمبلی نے اپنے اپنے علاقوں میں تسلط قائم کر رکھا ہے اور ان کا تسلط توڑنا کوئی آسان کام نہیں۔

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ، 28نکاتی ایجنڈا جاری

 تبدیلی کے لیے یا تو ان کی وفاداریاں خریدی جاتی ہیں یا پھر اس سے بڑا قبضہ گروپ میدان میں اتارا جاتا ہے حقیقت پسندی سے جائزہ لیا جائے تو موجودہ پارلیمانی جمہوری نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے اور پاکستان کو ویسے بھی یہ نظام سوٹ نہیں کرتا۔ پاکستان میں متناسب نمائندگی یا صدارتی نظام کی طرف جایا جا سکتا ہے لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ پہلے مختلف نظاموں کے خاکے متعارف کروائے جائیں، ہر سطح پر اس پر بحث مباحثے کروائے جائیں، مسائل کا نئے نظاموں میں حل وضع کیا جائے، اس پر پھر قوم کی رائے لی جائے۔ قوم کی رائے لینے کا بہترین طریقہ ریفرنڈم ہے یا آئندہ ہونے والے انتخابات میں یہ بتایا جائے کہ آنے والی اسمبلی کے ارکان کو آپ مینڈیٹ دے کر بھیج رہے ہیں کہ انھوں نے آئین تبدیل کرنا ہے۔ فی الحال جو صدارتی نظام کا ڈول ڈالا جا رہا ہے۔ یہ صرف ہوا میں باتیں ہو رہی ہیں یہ لوگوں کی رائے عامہ ہموار کرنے کے لیے ہو سکتا ہے کوئی شوشہ چھوڑا گیا ہو یا لوگوں کی توجہ کسی اور جانب مبذول کروانا مقصود ہو لیکن اس طرح سوشل میڈیا پر بحث کروا کر یا چند اینکروں کے ذریعے پروگراموں میں بات کروا کر نظام نہیں بدلا جا سکتا۔ نظام کی تبدیلی کا ایک طریقہ کار ہے پہلے اسے فالو کیا جائے پھر اس پر بات کی جائے۔

امریکی عوام نے مہنگائی کو ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دے دیا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • تباہ حال معیشت ، نئی حکومت کا امتحان 

    May 16, 2022
  • عامر لیاقت نے دانیہ سمیت سب سے معافی بھی مانگ لی,پاکستان ...

    May 15, 2022 | 12:13
  •  سمندر پار پاکستانی اور امریکی سازش 

    May 15, 2022
  • عمران خان کی طرح امریکہ بھیک مانگنے نہیں جارہا:بلاول بھٹو ...

    May 14, 2022 | 23:35
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیراعظم کی صوبوں کویکم جون تک گندم کی خریداری کےاہداف مکمل ...

    May 16, 2022 | 20:57
  • رواں سال 31 ہزار253 افراد سرکاری سکیم کے تحت حج کریں گے

    May 16, 2022 | 20:02
  • وزیرِاعظم کی ہدایت پر موسمیاتی تبدیلی پر ٹاسک فورس کا قیام

    May 16, 2022 | 17:56
  • صوبائی وزیر کا کراچی کے تعلیمی اداروں تک منشیات پہنچنے کا ...

    May 16, 2022 | 17:43
  • وزیراعظم کی عمران خان کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت

    May 16, 2022 | 17:21
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • تباہ حال معیشت ، نئی حکومت کا امتحان 

    May 16, 2022
  • ’’سابقہ ڈومیسٹک سسٹم فراڈ ‘‘سابق چیئرمین پی سی ...

    May 15, 2022
  •  سمندر پار پاکستانی اور امریکی سازش 

    May 15, 2022
  •  پاکستان کو ستے خیراں

    May 14, 2022
  •   قومی اسمبلی کااجلاس صرف ایک گھنٹہ ہی چل سکا

    May 14, 2022
  • 1

    پانی کی قلت اور اس سے جڑے مسائل پر قابو پانے کی ضرورت ہے

  • 2

    عمران خان قتل سازش ثبوت پیش کرنے چاہئیں

  • 3

    خودکش حملے کا ماسٹر مائنڈ  ساتھی سمیت ہلاک

  • 4

    حکومتی گورننس‘ غیریقینی کی فضا سسٹم کیلئے نقصان دہ ہوسکتی ہے

  • 5

    متحدہ عرب امارات کے صدر کا انتقال پرملال

  • 1

    پیر ، 14 شوال 1443ھ‘ 16 مئی 2022ء

  • 2

    اتوار ، 13 شوال 1443ھ‘ 15 مئی 2022ء

  • 3

    ہفتہ ،    12 شوال 1443ھ‘ 14  مئی 2022ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • کیا تباہ حال معیشت کی بحالی ممکن ہے؟

    May 16, 2022
  • ہمارے دیہات توجہ چاہتے ہیں

    May 16, 2022
  • جانے کے بعد

    May 16, 2022
  • یہ دسترخوان پر پہلا لقمہ خود اٹھاتے ہیں

    May 16, 2022
  • کتاب کلچر اور کتاب میلہ

    May 16, 2022
  • شادیوں میں ون ڈش کی پابندی  کا حکومتی فیصلہ

    May 16, 2022
  •  وزارت پیٹرولیم کی عوام دوست حکمت عملی  

    May 16, 2022
  • حج اخراجات … وفاقی وزیر مذہبی امور کے لیے چیلنج

    May 16, 2022
  •  حالات کب اور کیسے تبدیل ہوں گے؟

    May 16, 2022
  • ’’ عالمی گرو‘‘کا حقیقی چہرہ 

    May 16, 2022
  • 1

    فیصل عرفان کی تحقیق و تدوین) پوٹھوہاری اکھانڑ تے محاورے) 

  • 2

    معاشی اور سیاسی استحکام کیوں ضروری ہے؟ 

  • 3

     درخت اور پودوں کی اہمیت 

  • 4

    تقاضائے وقت

  • 5

    باران ِ رحمت

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایمان اور اجر

  • 2

    ایمان کا ثمرہ

  • 3

    ایمان اور اعمالِ صالحہ (۲)

  • 1

    قدیم روایت‘ قدیم ذہنیت‘ قدیم نفسیات

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    ادنیٰ ملازم

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان و ضبط

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    از خطبات اقبال

  • 3

    ارمغانِ حجاز

  • 4

    اقبال

  • 5

    ارمغان حجاز

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group