فرمان قائد Jan 23, 2022 8:09 AM, January 23, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہر قسم کی احتیاج کو پورا اور ہر طرح کے خوف کو دور کرنا ہی ہمارا مقصد نہیں ہونا چاہئے بلکہ وہ آزادی‘ وہ اخوت‘ وہ مساوات بھی حاصل کرنی چاہئے جس کی تعلیم ہمیں اسلام نے دی ہے۔(کراچی کارپوریشن 25 اگست 1947ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+