امریکی سٹاک مارکیٹ مجموعی طور پر مندی پر بند ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال ہے،تاہم نئی حکومت کے متوقع ریلیف پیکیج کے باعث مندی کی شرح محدود رہی۔نیویارک کا ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 0.6 فیصد گرکر 30996.98 پوائنٹ پر بند ہوا۔براڈ بیسڈ ایس اینڈ پی انڈیکس 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 3841.47 پوائنٹ پر بند ہوا۔ نصدق کمپوزٹ انڈیکس 0.1 فیصد بڑھ کر 13543.06 پوائنٹ پر بند ہوا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38