امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ سب سے بڑے درآمد کنندہ میں کورونا لاک ڈاون کے باعث طلب کم ہونے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سہ پہر کو نرخ 73 سینٹ (1.3 فیصد) گرکر 55.37 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 82 سینٹ (1.5 فیصد) کمی کے ساتھ 52.31 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38