پنڈی بھٹیاں : سابق لونسلر رانا لیاقت علی مقامی قبرستان میں سپرد خاک‘قل آج ہو نگے
پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار) سابق لونسلر رانا لیاقت علی جن کا گزشتہ روز انتقال ہو گیا تھا ان کو آج مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ان کی نماز جنازہ میں تاجر ،کونسلر ،سیاسی و سماجی رہنمائوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ان کے قل شریف کا ختم آج دس بجے دن جامع مسجد غوثیہ محلہ حسن پورہ میں کیا جائے گا۔