غضب Jan 23, 2021 6:43 AM, January 23, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ بدلے یک رنگی کے یہ ناآشنائی ہے غضب ایک ہی خرمن کے دانوں میں جدائی ہے غضب جس کے پھولوں میں اخوت کی ہوا آئی نہیں اس چمن میں کوئی لطفِ نغمہ پیرائی نہیں (بانگِ درا) شیئر کریں: Share Tweet Google+