Waqt News
Wednesday | February 24, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کورونا مزید 50 افراد کی زندگی نگل گیا، 24 گھنٹے کے دوران 1196 نئے مریض
  • نظر کے چشمے اور کرونا وائرس کا کیا تعلق ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
  • تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے تبدیلی کو مذاق بنا دیا: خرم نواز 
  • جہانگیر ترین کی دعوت ‘آسٹریلین ہائی کمشنرکی لودہراں آمد‘ ظہرانے میں شرکت
  •   سیکرٹری ہاؤسنگ جنوبی پنجاب سمیت 3 افسروں کو گریڈ 20 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری

متوازن خوراک کا استعمال

Jan 23, 2021 6:25 AM, January 23, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
متوازن خوراک کا استعمال

متوازن خوراک سے مراد اپنی عمر اور جسمانی ضروریات کے مطابق خوراک کا استعمال ہے۔خوراک زندگی کی ضمانت ہے اور ہمارے جسم کی بنیادی ضرورت بھیاور اسکے بغیر زندگی کا تصور بھی ممکن نہیں۔ خوراک سے حاصل ہونیوالی توانائی کو کیلوریز میں شمار کیا جاتا ہے اس لئے اپنی روزمرہ معمولات زندگی اور جسمانی ضروریات کیمطابق خوراک کا چناؤ کرنا چاہیے۔ خوراک کے استعمال اور اسکی ضرورت میں توازن ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ ضرورت سے زیادہ خوراک کا استعمال کریں گے تو یہ آپکے جسم میں چکنائی کی صورت میں محفوظ ہو جائیگی اور موٹاپے اور دل کے امراض کا باعث بنے گی۔ متوازن خوراک میں میں تنو ہونا ضروری ہے تاکہ جسم کو درکار تمام غذائی اجزاء درست مقدار میں خوراک کا حصہ بن سکیں۔ عمومی طور پر مردوں کی جسمانی ساخت اور ضرورت کے حساب سے ان کو پچیس سو کیلوریز روزانہ درکار ہوتی ہیں.جبکہ اسکے مقابلے میں عورتوں کی جسمانی ضرورت صرف دو ہزار کیلوریز کی ہوتی ہے۔ اس سے زیادہ یا کم خوراک استعمال کرنے پر صحت پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ہماری خوراک میں فائبر اور کاربوہائیڈریٹس کی مناسب مقدار شامل ہونی چاہیے۔ ایسی خوراک میں آلو ، روٹی چاول ، پاستہ اور دلیہ شامل ہیں۔ فائبر اور کاربوہائیڈریٹس کیلئے ثابت اناج کا استعمال مفید ہے۔ جیسا کہ براؤن چاول اور چھلکے سمیت آلو وغیرہ۔ ریفائنڈ اور سفید کاربوہائیڈریٹ صحت کیلئے مفید نہیں ہوتے اس لیے خوراک میں کاربو ہائیڈریٹس اور فائبر کو ہر کھانے کا لازمی حصہ ہونا چاہیے۔ عمومی طور پریہ سمجھا جاتا ہے کہ کاربوہائیڈریٹ موٹاپے کا سبب بنتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے۔ خیال اس بات کا رکھنا چاہیے کہ اس خوراک کی تیاری میں چکنائی کتنی استعمال کی گئی ہے جیسا کہ روٹی کے اوپر مکھن کا استعمال، پاستہ میں سوس کا استعمال اور چپس میں تیل کا استعمال اس کی رینج میں اضافہ کر دیتا .اور موٹاپے کا باعث بنتا ہے .لیکن اگر کاربوہائیڈریٹس کو کم چکنائی یا بغیر چکنائی کا استعمال کیا جائے تو یہ صحت کیلئے مفید ہیں۔

تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے تبدیلی کو مذاق بنا دیا: خرم نواز 

متوازن خوراک میں سبزیاں اور پھل لازمی اہمیت کے حامل ہیں.اور دن میں کم از کم پانچ مرتبہ ان کا استعمال کرنا چاہیے۔ سننے میں یہ بات زیادہ معلوم ہوتی ہے لیکن ایسا نہیں ہے .آپ ناشتے میں دلیے کے اوبر ایک کیلے کا استعمال کر سکتے ہیں.یا ناشتے کے بعد کسی پھل کا استعمال کر سکتے ہیں۔یہ پھل اور سبزیاں کسی بھی شکل میں ہو سکتے ہیں تازہ ہو .جمع ہوا ہو، ڈبے میں محفوظ ہو خشک ہو یا پھر جوس کی شکل میں، ہر صورت میں اسکا استعمال مفید ہے۔ سبزی اور پھل کی عمومی مقدار80 گرام ہے جبکہ خشک میوہ آپکی صورت میں یہ مقدار 30گرام ہے.اسی طرح جوس کا استعمال 150گرام ہیں۔ جوس کا استعمال زیادہ نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اس میں زیادہ مٹھاس ہوتی ہے جو صحت اور دانتوں کیلئے مضر ہو سکتی ہے اسکے ساتھ ساتھ موٹاپے کا بھی باعث بن سکتی ہے۔مچھلی کا استعمال بالخصوص چکنائی والی مچھلی کا استعمال صحت کیلئے بہت مفید ہوتا ہے. اور ہفتے میں دو مرتبہ مچھلی کا استعمال ضرور کرنا چاہیے۔ جن میں ایک دفعہ چکنائی والی مچھلی کا استعمال کرنا چاہیے۔ مرغی اور مٹن کا گوشت بھی صحت کیلئے مفید ہوتا ہے جبکہ بیف کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دے بن سکتا ہے۔

جہانگیر ترین کی دعوت ‘آسٹریلین ہائی کمشنرکی لودہراں آمد‘ ظہرانے میں شرکت

خوراک میں چکنائی کی مناسب اور درست مقدار لازمی طور پر شامل ہونی چاہیے. خوراک میں سب سے زیادہ کیلوریز یعنی توانائی چکنائی کے اندر پائی جاتی ہے.اس لیے چکنائی کی مقدار اور قسم کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے. چکنائی کی عمومی طور پر دو قسمیں ہوتی ہیں۔گاڑھی چکنائی جس کو سی چوریٹڈ فیٹ بولتے ہیں۔ جبکہ ان سیچوریٹڈ یا کم گاڑھی چکنائی۔گاڑھی چکنائی کا استعمال جسم میں کولیسٹرول کی مقدار کو بڑھا کر دل کے امراض کو جنم دیتا ہے۔ یہ عمومی طور پر کریم، مکھن وغیرہ میں پائی جاتی ہے.جبکہ کم گاڑی چکنائی زیتون کے تیل میں یا ویجیٹیبل آئل میں پائی جاتی ہے.چکنائی کی درست مقدار روزانہ تیس گرام ہے۔خوراک میں میٹھے کا مناسب استعمال بھی ہونا چاہیے۔ یہ خوش ذائقہ ضرور معلوم ہوتا ہے لیکن میٹھا موٹاپے اور دانتوں کی بیماریوں کو جنم دیتا ہے۔ دودھ اور پھل میں پائے جانیوالی شوگر صحت کیلئے مفید ہوتی ہے۔ 

  سیکرٹری ہاؤسنگ جنوبی پنجاب سمیت 3 افسروں کو گریڈ 20 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب فوڈ اتھارٹی پنجاب بھر میں عوام کی صحت اور تندرستی کو یقینی بنانے کیلئے ڈائریکٹر جنرل کی قیادت میں شبانہ روز مصروف عمل ہے.اور اپنے تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے جن میں اخبارات، سیمینار، سوشل میڈیا ، الیکٹرانک میڈیا اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کے میگزین کا استعمال کرتے ہوئے عوام میں صحت مند خوراک کے استعمال کو فروغ دینے کیلئے کوشش کر رہی ہے.پنجاب فوڈ اتھارٹی کا عزم ہے کہ عوام کومحفوظ اور صحت مند خوراک کی فراہمی یقینی بنا کرپاکستان کے مستقبل کو محفوظ بنایا جا سکے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

عائشہ ملک


مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • ’’غریب کی چھت ٹپکتی ہی رہے گی‘‘

    Feb 12, 2021
متعلقہ خبریں
  • اپوزیشن فوج کے خلاف بھارت کی زبان استعمال کر رہی ہے,وزیراعظم

    Dec 26, 2020 | 16:19
  • کرونا سے نمٹنے کے لیےخامنہ ای کے اربوں ڈالر استعمال کیے ...

    Apr 16, 2020 | 10:42
  • کورونا وائرس سے حفاظت کیلئے متوازن خوراک استعمال کریں

    Mar 30, 2020 | 12:34
  • ہمارا کندھا استعمال کیا جارہا ہے، ہم کبھی بھی مشکل نہیں ...

    Nov 28, 2019 | 10:46
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کورونا مزید 50 افراد کی زندگی نگل گیا، 24 گھنٹے کے دوران 1196 ...

    Feb 24, 2021 | 10:06
  • نظر کے چشمے اور کرونا وائرس کا کیا تعلق ہے؟ تحقیق میں اہم ...

    Feb 24, 2021 | 09:21
  • فورکے چورنگی کی تعمیر شروع امیر جماعت اسلامی شمالی ...

    Feb 24, 2021
  •  جرمن شہری کا کراچی پولیس پر اعتماد کا اظہار

    Feb 24, 2021
  • اولڈ گیلین ا نیس خان ستی   خالق حقیقی سے جا ملے

    Feb 24, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  ڈاکٹر عاطف وحید کا انسداد سود سیمینار سے خطاب 

    Feb 24, 2021
  •  رمضان المبارک اور مہنگائی!!!

    Feb 24, 2021
  • رحمان فائونڈیشن فری ڈائیلاسز سینٹرز

    Feb 24, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
  • فرید پراچہ کا انسداد سود سیمینار سے خطاب ۔۔(۲)

    Feb 23, 2021
  • 1

    آج عالمی قیادتیں بھی دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار پر مطمئن ہیں

  • 2

    مودی کے دورہ کشمیر پر یوم سیاہ 

  • 3

    ’’ضمیر فروشوں‘‘ کو نشان عبرت بنانا، وقت کا تقاضا 

  • 4

    بھارت کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کے ناقابل تردیدثبوت موجود ہیں‘ کارروائی کیوں نہیں ...

  • 5

    سرینگر کے مزید حصار کا  شرمناک بھارتی منصوبہ 

  • 1

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  8 رجب المرجب  1442ھ‘  21؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  7 رجب المرجب  1442ھ‘  20؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ضمنی انتخابات ہوا کا رخ

    Feb 24, 2021
  •  حالیہ سینیٹ الیکشن میں متوقع پارٹی پوزیشز

    Feb 24, 2021
  • صاب، نوکر، چاکر تے کشمش 

    Feb 24, 2021
  • تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد۔۔۔ !! 

    Feb 24, 2021
  • بلاول کی پسپائی 

    Feb 23, 2021
  • خاموش شخص، خاموشی سے رخصت ہو گیا 

    Feb 24, 2021
  • ضمنی انتخابات… اور خون خاک نشیناں

    Feb 24, 2021
  • سوُرۃ  الحجُرات  میں بیان کردہ سنہری معاشرتی ...

    Feb 24, 2021
  •  ہزار جان گرامی فدا بہ نام علیؓ

    Feb 24, 2021
  • تُو شاہیں ہے بسیراکر پہاڑوں کی چٹانوں پر

    Feb 24, 2021
  • 1

    بھاری بستے اور بھاری فیسیں 

  • 2

    تمباکو نوشی کے خلاف مؤثر اقدامات کئے جائیں 

  • 3

    بیٹی کی رخصتی میں معاونت کر دیں 

  • 4

    کرکٹ ٹیموں کی سکیورٹی اور عوامی مشکلات 

  • 5

     غزل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۱)

  • 2

    ۔۔ہمہ آفتاب است

  • 3

    صبر کی جزاء

  • 4

    حکمت 

  • 5

    امر بالمعروف ونہی عن المنکر(۲)

  • 1

    ریاست

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    خیال

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    جمہوریت

  • 1

    تقدیرِ

  • 2

    ڈاکٹر جاوید اقبال

  • 3

    ابلیس

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    آسماں

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

  • 3

    ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    جہانگیر خان ترین سے ایک ملاقات!!!!!!

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو خفیہ بینک ...

  • 2

    پی ایس ایل 6: راشد خان کا سفر ختم

  • 3

    ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

  • 4

    پی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی کا اپنی جماعت پر سینیٹ ٹکٹ بیچنے کے الزام پر سیف اللہ ...

  • 5

    ناسا نے مریخ کی سطح پر ریکارڈ کی گئی آڈیو جاری کر دی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group