پاک بنگلہ دیش ٹی 20 کرکٹ میچ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا جمعہ اور ہفتے کو سکولوں میں 11 بجے چھٹی دینے کا اعلان، قذافی سٹیڈیم کے گرد سرکاری اور نجی سکولوں میں چھٹی ہوگی۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے قذافی سٹیڈیم کے ارد گرد تین سرکاری اور دیگر نجی سکول واقع ہیں جن سے جلد چھٹی کی درخواست کی جائے گی۔