Waqt News
Sunday | January 17, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  •  ترکی میں ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان اور ترک دفاعی صنعتوں کے صدر سے ملاقات، ترک دفاعی پیداوار کے شعبے کے ساتھ تعلقات مزیدمستحکم بنانے ...
  • حریت کانفرنس کی اقوام متحدہ،او آئی سی سے تنازعہ کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کرانے کیلئے اثرو رسوخ استعمال کرنے پر زور
  • کراچی میں دوبارہ مردم شماری کرانے کا عندیہ، ایم کیو ایم پی ٹی آئی متفق
  • پاکستان نے کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ہے.اسد عمر
  • آئندہ ہفتے مزدور کارڈ کا اجرا کریں گے۔ سعید غنی

2019ء کو چوتھی سہ ماہی: اقتصادی اعتماد میں اضافہ ہوا، عالمی سروے

Jan 23, 2020 12:59 PM, January 23, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

کراچی(کامرس رپورٹر)دی ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس(اے سی سی اے) اورانسٹی ٹیوٹ آف منیجمنٹ اکاونٹنٹس (آئی ایم اے)کے مشترکہ عالمی سروے گلوبل اکنامک کنڈیشنز سروے (GECS) کے مطابق سال 2019ء کے آخری تین ماہ کے دوران اقتصاد ی اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور اعتماد کی یہ بحالی طویل المیعاد اور حالیہ اوسط کی سطحوں پرمضبوط ہے۔تاہم،اس سروے میں پاکستان کی یہ انوکھی تصویر بھی سامنے آئی ہے کہ جہاں اقتصادی اعتماد میں اضافہ ہوا ہے وہیں آرڈرز کا توازن کمزور اور اوسط سے بھی کم ہے۔ اس سروے میں اکاؤنٹینسی کے تقریباً 100 ماہرین نے حصہ لیا اور پاکستان میں اقتصادی اعتماد کی صورت حال پر اپنی رائے کا اظہار کیا اس صورت حال کی وضاحت کرتے ہوئے اے سی سی اے پاکستان کے ہیڈ، سجید اسلم نے کہا:’یہ ایک انوکھی بات ہے لیکن حقیقت میں یہ بات سامنے آتی ہے کہ اعتماد میں اضافے کا تعلق اسٹرکچر کاعدم توازن دور کرنے کے لیے ہونے والی پیش رفت سے تعلق رکھتا ہے جبکہ آرڈرز کی صورتحال سے معلوم ہوتا ہے کہ آئندہ عرصے کے دوران جی ڈی پی میں ترقی کی رفتار کمزور رہے گی۔‘اس سروے سے ظاہر ہونے والے مزید جو نتائج سامنے آئے ہیں اُن کے مطابق،سرکاری اور بیرونی شعبوں میں عدم توازن دور کرنے کے لیے پالیسی پر توجہ جاری ہے اور افراط زر بھی دوہرے اعداد سے کم ہو کر ہدف کے اندر یعنی5 سے 7 فیصد کے درمیان ہے۔اس کے علاوہ ،موجودہ گردشی خسارے میں غیر معمولی کمی واقع ہوئی ہے جس میں اکتوبر، 2019ء کا سرپلس بھی شامل ہے اور اس کمی کی بنیادی وجہ درآمدات میں ہے۔ مالی خسارے میں بھی کمی واقع ہوئی ہے کیوں کہ محاصل میں اضافے کے لیے آئی ایم کے تجویز کردہ اقدامات مؤثر ثابت ہوئے ہیں۔لیکن بر ی خبر یہ ہے کہ حالیہ مہینوں کے ددران افراط زر میں دوبارہ اضافہ ہو گیا ہے جو بڑھ کر ، دسمبر، 2019ء میں 12.4 فیصد ہو گیا جبکہ سال کے آغاز میں یہ 7 فیصد سے کچھ اوپر تھا۔اس سے قطع نظر کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ، اپنی حالیہ پالیسی میں جو نومبر میں جاری کی گئی،شرح سود 13.35 فیصدپر برقرار رکھی۔مزید یہ کہ اس اقتصادی منظر نامہ کے مطابق، سنہ 2020 ء میں 3.5 فیصد کی شرح سے معمولی ترقی رہے گی جو طویل المیعاد اوسط سے کم ہے۔سجید اسلم نے مزید کہاکہ پاکستان کے مرکزی بینک کے نقطہ نظر سے یہ عارضی عوامل کی وجہ سے ہے جنہوں نے افراط زر کو بلند شرح پر پہنچادیا ہے اوران میں خورنی اشیاء قابل ذکر ہیں۔جیسے ہی یہ اثرات ختم ہوں گے، افراط زر دوبارہ کم ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق، کرنسی کے شرح تبادلہ میں استحکام اور سرکاری خساروں کی مالی فنانسنگ کے خاتمے سے بھی افراط زرسے وابستہ توقعات بہتری ہوئی ہیں۔رپورٹ میں بیان کیے گئے عالمی منظرکے مطابق سنہ 2019ء کی چوتھی سہ ماہی کے دوران بحال ہونے والا اقتصادی اعتماد تقریباً 2019ء کے وسط میں موجود اقتصادی اعتاد کی سطح کے برابر ہے۔کل 2,560 اکاؤنٹنٹس پر مشتمل عالمی سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ تمام اہم خطوں میں اعتماد بحال ہوا اور انتہائی پر اعتماد خطہ ایک مرتبہ پھر جنوب ایشیا اور مشرق وسطیٰ تھے۔چوتھی سہ ماہی کے دوران، افراط زر کے حوالے سے جی ای سی کے اقدمات مؤثر ثابت ہوئے اور اس میں تین سال کی سب سے کم سطح 42 فیصد پہنچ گئے۔ترقی یافتہ اور بعض ترقی پذیر ممالک میں یہ انتہائی کم ترین سطح پر ہے۔ بلا شبہ بعض معیشتوں میں ، اس حوالے سے ،تشویش میں اضافہ ہورہا ہے کہ افراط زر اس قدر کم ہے کی اس کی وجہ سے قلت زر کے امکانات کو خارج نہیں کیا جا سکتا۔پیش منظر پر نظر ڈالتے ہوئے، جی ای سی ایس کی رپورٹ میں آئندہ سال ، سنہ 2020ء میں عالمی معیشت کو درپیش خطرات اور امکانات کا بھی گہرا جائزہ لیا گیا ہے اور پیش گوئی کی گئی ہے کہ سنہ 2019ء کی سست رَوی کے بعد ا مکان ہے کہ عالمی معیشت میں بتدریج اضافہ ہو بشرطیکہ اس سال کا اختتام 3 فیصد کے قریب ہو۔اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سنہ 2019ء میں درپیش خطرات میں سے زیادہ ترسنہ 2020ء میں بھی برقرار رہیں گے جن میں تجارتی تناؤمیں دوبارہ اضافہ، جغرافیائی اور سیاسی خطرات، بالخصوص مشرق وسطیٰ، ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں قرضوں کی صورت حال اور بریگزٹ کے بعد برطانیہ-یورپی یونین کے درمیان تجارتی تعلقات شامل ہیں۔عالمی منظر کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے اے سی سی اے کے چیف اکنامسٹ، مائیکل ٹیلر نے کہا،’سنہ 2020ء میں عالمی معیشت کو درپیش خطرات میں سے زیادہ تر خطرات وہی ہیں جو سنہ 2019ء میں تھے اورجن میں امریکا اور چین کے درمیان تجارتی تنازع عالمی ترقی میں سست روی کی بنیادی وجہ تھا۔ اِس علاقے میں حالیہ ترقی مثبت ثابت ہوئی ہیں لیکن نظرثانی شدہ ٹیرف کے باعث اِس میں دوبارہ اضافے کا خطرہ موجود ہے۔ اس وقت ،مشرق وسطیٰ جغرافیائی اور سیاسی خطرے کا مرکز ہے اگرچہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کے ذریعے عالمی معیشت کو پہنچے والے نقصان کا امکان بہت کم ہے۔

عمران خان نے اعتراف جرم کرلیا، فارن فنڈںغ خٰص کا فیصلہ سنایا جائے: رہنما ن لیگ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  •  نیا سال نجومیوں کی نظر میں

    Jan 04, 2021
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • عالمی ادارہ تمام متاثرہ شہریوں کو انسان دوست مدد فراہم کرنے ...

    Dec 06, 2020 | 14:15
  • گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو نتائج بہت خطرناک ہوں گے، ...

    Nov 13, 2020 | 13:34
  • ہم اپنے سمندری نقشہ سازی کے نظام کو جدید بنانے کے لئے ...

    Jun 21, 2020 | 11:47
  • کورونا مزید 11 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 135 اموات، 7025 افراد ...

    Apr 17, 2020 | 10:29
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  •  ترکی میں ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان اور ترک دفاعی صنعتوں ...

    Jan 16, 2021 | 23:09
  • حریت کانفرنس کی اقوام متحدہ،او آئی سی سے تنازعہ کشمیر کو ...

    Jan 16, 2021 | 22:47
  • کراچی میں دوبارہ مردم شماری کرانے کا عندیہ، ایم کیو ایم پی ...

    Jan 16, 2021 | 22:36
  • پاکستان نے کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ہے.اسد عمر

    Jan 16, 2021 | 21:52
  • آئندہ ہفتے مزدور کارڈ کا اجرا کریں گے۔ سعید غنی

    Jan 16, 2021 | 21:05
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب سینٹ اجلاس کورم کے ...

    Jan 16, 2021
  • غلام سرور خان،پڑھتا جا شرماتا جا،نیا چیف ...

    Jan 16, 2021
  • اسلام آباد کی کشش، مہنگا پٹرول اور جماعت اسلامی ...

    Jan 15, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
  • براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

    Jan 14, 2021
  • 1

    بھارت کو اقوام عالم کی خاموشی سے ہی جنگی عزائم بڑھانے کا حوصلہ ملتا رہا ہے

  • 2

    بجلی نرخ مزید بڑھانے کی تیاری

  • 3

    شمالی وزیرستان دہشت گردی میں  تین جوانوں کی شہادت

  • 4

    وطن کا دفاع مضبوط بنانے اور بلوچستان کی ترقی کیلئے فوج کے شانہ بشانہ ہونا ہوگا

  • 5

    پرتشدد قوم پرست تنظیموں پر  پابندی کا صائب مطالبہ

  • 1

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  28؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  13؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل‘  27؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  12؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ لا ل حوؔ یلی سے دُور ؔ ، مولانا اسلام ؔآباد ...

    Jan 16, 2021
  • ٹرمپ مواخذہ جو بائیڈن اور پاکستان

    Jan 16, 2021
  • مائوزے تنگ اور مولانا کا لانگ مارچ

    Jan 16, 2021
  • حکومتی کریک ڈاؤن کی ضرورت

    Jan 16, 2021
  • اب نہ رہے کہیں کے ہم… !

    Jan 16, 2021
  • جعلی عامل اور نقلی پیر 

    Jan 16, 2021
  • حرف دلگیر

    Jan 16, 2021
  •  کشمیر کی مسلم قیادت پر جھوٹے مقدمات 

    Jan 16, 2021
  • ہم نہ بدلے تو کچھ نہ بدلے گا

    Jan 16, 2021
  • قابلیت اور صلاحیت

    Jan 16, 2021
  • 1

     موسم گرما کیلئے کے الیکٹرک کو مطلوبہ مقدار اور  پریشر کیساتھ گیس فراہمی ازحد ...

  • 2

     خدمت انسانیہ، مفت علاج اور ادویات

  • 3

    حمید نظامیؒ کی یاد میں 

  • 4

    بے اولادی کو روگ نہیںبنائیے 

  • 5

    درد بنتا ہے فغاں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    طیب وطاہر وجود

  • 2

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 3

    ایک روحانی انقلاب

  • 4

    تمدن آفریں

  • 5

    اوصافِ حمیدہ

  • 1

    تصور

  • 2

    جہاں 

  • 3

    جدوجہد

  • 4

    مسلمان 

  • 5

    تقدیر

  • 1

    امت

  • 2

    مسلمان 

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    یورپ 

  • 5

    فضا

منتخب
  • 1

    ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

  • 2

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 3

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • 4

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 5

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    نوازشریف کے بعد براڈ شیٹ نے آصف علی زرداری کا  کا لا منہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ...

  • 2

    کورونا ویکسین؛ سعودی عرب کو بڑی کامیابی مل گئی

  • 3

    ٹیلی گرام نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے

  • 4

    کوروناکی نئی قسم ,برطانوی وزیر اعظم کا تمام ٹریول کوریڈورز بند کرنے کا اعلان

  • 5

    عوامی ردعمل نے واٹس ایپ کو “یوٹرن” لینے پر مجبور کردیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group