38 ویں واٹر فلٹریشن پلانٹ پر کام
جہلم (نامہ نگار ) ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انو جپہ کے عوام کو پینے کا صاف اور صحت مندپانی کی فراہمی کے سلسلہ میں طارق مغل چیئرمین رحمت ویلفیئر فائونڈیشن جہلم نے محلہ بابا کرم شاہ دریا بندپر 38و یں واٹر فلٹریشن پر کام شروع کر دیا ہے۔