آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ بجھاتے ہوئے پانی گرانے والاطیارہ گرنے کے نتیجے میں 3 افرادہلاک ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق سی۔130 طیارہ تھا اور ایک قومی پارک میں لگی آگ پر قابو پانے کےدوران گر کر تباہ ہوا ۔میڈیا نے مزید بتایا کہ طیارے سے آخری زمینی رابطہ نیو ساوتھ ویلز کے علاقے سے ہوا حادثے کی جگہ پر امدادی ٹیمیں بھیج دی گئی ہیں ابتدائی طور پر 3افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے.
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024