فلیگ شپ پروگرام ڈیجی سکلز کو اجاگر کرنے سے پہلے میڈیا بریفنگ
اسلام آباد (پ ر) فلیگ شپ پروگرام ڈیجی سکلز کی کامیابیوں کو اجاگر کرنے کیلئے بریفنگ کا انعقاد یہ ایک آن لائن پورٹل ہے جس کا مقصد ٹیکنالجی کے استعمال سے مستقبل میں دس لاکھ افراد کو تربیت فراہم کرنا ہے شعیب احمد صدیقی فیڈرل سیکرٹری اور سید جنید امام سی ای او گنائیٹ نے اس سیشن میں شرکت کی ڈیجی سکلز پروگرام کا مقصد نوجوانوں فری لانسرز طلباء گھریلو خواتین پیشہ ور افراد اور وغیرہ کو آن لائن مارکیٹوں میں بین الاقوامی سطح پر دستیاب مواقع سے فائدہ اٹھانے کے ساتھ ساتھ مقامی طور پر اچھی زندگی گزارنے کیلئے ضروری عمل مہارت ٹولز اور تکنیک سے آراستہ کرنا ہے۔