الیکشن کمیشن میںفیصل واوڈا کیخلاف اسلم فاروقی کی درخواست دائر
کراچی(سٹی نیوز) بانیان پاکستان کی نمائندہ تنظیم محب قومی سماجی کونسل (ایم کیو ایس سی) پاکستان کے بانی و چیئرمین محمد اسلم خان فاروقی نے 2018کے عام انتخابات میں کراچی کے حلقہ این اے 249سے پاکستان تحریک انصاف کے منتخب رکن برائے قومی اسمبلی و وفاقی