ڈی ایم سی ایسٹ کی تعلیمی اور کھیلوں کیلئے کاوشیں قابل ستائش، عامر خان
کراچی (اسٹاف رپورٹر). بلدیہ شرقی میں اسکولوں کو بہتری کی جانب گامزن کرنے کا سلسلہ جاری اس سلسلے میں سندھی مسلم سوسائٹی میں ڈی ایم سی ایسٹ گرلز اینڈ بوائز پرائمری اینڈ سیکنڈری اسکول میں نئی عمارت اور ابراہیم علی بھائی اسکول پی آئی بی کالونی میں باسکٹ بال اور بیڈمنٹن کورٹس کا افتتاح سینئیر ڈپٹی کنونئیر عامر خان نے چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور، وائس چئیرمین عبدالرؤف خان، میونسپل کمشنر وسیم مصطفی سومرو ودیگر کے ہمراہ کیا اس موقع پر عامر خان نے میڈیا سے بات چیت اور منعقدہ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے