روس: مسلم اکثریتی علاقے میں خواتین کے سوئمنگ پول میں داخلے پر پابندی انسانی حقوق کے کارکنوں کی فیصلے پر تنقید
ماسکو (عرب نیوز) روس کے مسلم اکثریتی علاقے قفقاز کی انتظامیہ نے سپورٹس کمپلیکس میں واقع سوئمنگ پول میں خواتین کے داخلے پر پابندی لگا دی۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے عہدیداروں نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے فیصلے کو امتیازی سلوک قرار دیا ہے۔