قومی ہاکی ٹیم کا کیمپ موخر Jan 23, 2020 8:10 AM, January 23, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے پیش نظر قومی ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا جاری تربیتی کیمپ ایک ہفتہ کے لیے موخر کر دیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+