ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن حکومت کے منی بجٹ کو مسترد کر تی ہے ,آج قوم کے ساتھ ایک بار پھر مذاق کیا گیا ,یہ امیروں کو امیر بنانے کا بجٹ ہے ,یہ غریبوں کے لیے ماتم کادن ہے .منی بجٹ پر اپنے رد عمل میں انہوں نے کہ بلیک اکانومی کے لیے ایک بجٹ دیا گیا ہے, بڑی بڑی کمپنیاں جن میں اسد عمر کام کرتے رہے ان کے لیے مراعات دی گئی ہیں, ہم حکومت کے ڈرامے کو ناکام بنائیں گے اور اس پر یوٹرن لینے پر مجبور کریں گے .مریم اورنگزیب نے ٹیکسز لگا کر صارفین پر بوجھ ڈالا گیا ہے ,بجلی، گیس اور آٹا مہنگا کرنے کا سامان بنا دیا گیا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024