امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ عالمی معیشت میں سستی کے خدشات اور امریکی تیل کی پیداوار میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.82 ڈالر (2.9 فیصد) کم ہوکر 60.92 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.57 ڈالر (2.9 فیصد) کمی کے ساتھ 52.23 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024