امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ عالمی اقتصادی شرح نمو میں کمی کے خدشات کے باعث سرمایہ کاروں کی محتاط دلچسپی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد بڑھ کر 1280.80 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد کم ہوکر 1280.10 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1282.80 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے معمولی تبدیلی کے ساتھ 1282 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیا میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1279.68 ڈالر فی اونس کے قریب مستحکم رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 1279.40 ڈالر فی اونس طے پائے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024