وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کیلئے دائر درخواست مسترد...سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کیلئے دائردرخواست مسترد کردی ۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کیلئے دائردرخواست کی سماعت کی ۔درخواست گزار روشن علی کی جانب سے سینئروکیل حامد خان نے مرادعلی شاہ کی دہری شہریت اوراقامہ کی بنیاد پرنااہلی کی استدعا کی ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024