امریکا اور کینیڈا کی سرحد پر واقع نیاگرا آبشارایک سو چھہتر فٹ بلند ہے ، لیکن سخت سردی کے باعث فی الحال یہ آبشار جم چکی ہے۔جبکہ ونٹر ونڈرلینڈ میں تبدیل ہونے کے بعد یہ مقام اور بھی حسین ہوگیا ہے اور لوگ جوق در جوق یہاں کا رخ کر رہے ہیں۔ امریکی محکمہ ٔ موسمیات نے مشرقی ریاستوں میں مزید طوفان کی پیشنگوئی کی ہےجہاں لاکھوں لوگ گھروں میں محصور ہیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024